T1: "Hello everyone"
This is my personal Twitter account.All my tweets are my personal views.Retweets are usually not endorsement.
You may disagree with my views but be logical and factual.
Abusing and blaming are not free expression.
Abusers will be blocked.
Thank you.
مشکل وقت میں ساتھ دینے والی عوام کو نظر انداز کرکے مشکل وقت میں حرامزدگی کرنے والی آئل کمپنیوں کو پھر سے نوازا گیا ہے۔
رانا ثناء اللہ صاحب کے آئل کمپنیوں کے خلاف کاروائی کے دعوے وڑ چکے ہیں
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے!
عالمی مارکیٹ میں 72 ڈالر فی بیرل تک خام تیل آگیا مگر بدقسمت بدنصیب پاکستانی قوم کو اس کے اثرات نہیں ملیں گے ایک ہی دن سستا خریدا گیا تیل 137 روپے مہنگا کرکے حکومت نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پٹرول پمپس والوں کو کھربوں کا فائدہ پہنچایا اب سستا کرنے کی باری آئی تو ہائبرڈ حکومت عوام کا نہیں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا احساس کررہی ہے۔۔۔۔ شرمناک
آپ معاملہ یوں دیکھیں کہ ایک بجٹ دینے پر وزارت خزانہ اور وزیراعظم کے تمام ملازمین کو چھ مہینے کی ایکسٹرا تنخواہ بطور بونس دے دی
جبکہ عام غریب ایک یونٹ 200سے اوپر استعمال کر لے اسے چھ مہینے کے لئے بارہ ہزار بل بھیج دیتے ہیں
یہی آپ کے بل سے وصولے چھ مہینے کے پیسے ان کی عیاشیوں پر لگ رہے ہیں
پولیس اور سی سی ڈی پر تنقید کیوں کی ، ملتان میں ایڈوکیٹ ہائیکورٹ ملک عباس وسیر کو رات گئے گھر سے اٹھا لیا گیا، آج پورا دن کچہری میں وکلاء اکٹھے رہے پیش نہیں کیا گیا، عدالت نے کل ہر صورت ہیش کرنے کا حکم جاری کردیا
کل دیکھتے ہیں پولیس عدالت میں کس مقدمہ کے تحت پیش کرتی ہے
تاہم وکلا برادری آج شدید غم و غصے میں نظر آئی
The death squad is neutral & the investigation will be transparent, at least that’s the claim. Thanks to the Australian govt valuing the lives of its Pakistani-origin citizens, the state of Pak has, for the first time, been compelled to investigate CCD’s extrajudicial killing.
آسٹریلوی پاسپورٹ کی طاقت : سی سی ڈی نے ہزار کے قریب پاکستانی بندہ مار دیا مگر کبھی وضاحت پیش نہیں کی جبکہ ہانیہ معصوم بچی کے قتل پر کیونکہ آسٹریلیا سے پریشر آیا تو پہلے چٹھہ صاحب خود گھر گئے ، پھر CCD نے پریس کانفرنس کی، مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کی اور آج پھر سے آئی جی اور سی سی ڈی کی پریس کانفرنس - حقیقت یہی ہے کہ پاکستانی کی جان کی قیمت نہیں ہے