پاکستان نہ صرف دھشگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گا بلکہ دھشتگردوں کو انکے کیفرِ کردار تک پہنچا کر دم لے گا۔ گزشتہ دو دہائیوں میں اس قوم نے اپنے لہو سے دھشتگردی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، یہ عظیم قوم آزمائش کی اس گھڑی میں بھی اس ناسور کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ 2/2
Team Pakistan 🇵🇰
You have beaten all odds to reach the World Cup Final. I know you have the passion, motivation and determination to win. Believe in yourself & play your best game. The entire nation stands behind you.
Good luck
Team Pakistan 🇵🇰 fought back hard & brave. Great bowling performance. But England 🏴 played better today. We are proud of our boys in green for making it to the final match of this mega tournament. 👏
باغ می�� گاڑی کےحادثے میں 9 فوجی جوانوں کی شہادت پر دلی دکھ اور رنج ہوا۔ اللہ تعالی سے دعا ہےکہ شہداء کے درجات بلند اور سوگوران کوصبرِ جمیل عطا کرے۔ ملکی بقاء کی خاطر اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والےجوانوں اور انکےباحوصلہ اہلِ خانہ کومجھ سمیت پوری قوم خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔
شیخوپورہ میں پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا 💪۔۔
میاں جاوید لطیف نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں اُڑا دیں ۔۔۔
شیخوپورہ میں پی ٹی آئی کا سابق امیدوار MPA رانا اسد اللہ اور ممبر ڈسٹرکٹ بار کونسل پنجاب ایڈوکیٹ رانا سیف سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ نون میں شامل ۔۔۔
فارن فنڈنگ کیس بہترین مثال ہےکہ کیسے لاڈلے کوتحفظ دیاجارہاہے۔وزیراعظم نوازشریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینےکےالزام پر نااہل کردیاگیا جبکہ لاڈلے کوکھلی چھوٹ دی گئی اور 8 سال سےفیصلہ نہیں آیا۔فارن فنڈنگ کیس رکوانے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں9رٹ پٹیشنز ہوئیں جبکہ50 بار التوا دیا گیا
غلطی کی تو لاڈلے کے حق میں، غلطی کی تصحیح کی تو بھی لاڈلے کے حق میں؟ کیسے جسٹفائی کریں گے اس کھلی بلکہ ننگی ناانصافی کو؟ یہ بھی عدالتی قتل ہوا ہے مگر اس بار مقتول عدل و انصاف ہے! یہ کیا کر بیٹھے آپ چیف جسٹس صاحب؟