ماریہ امی:
("اسلامی سندریلا" کی پانچویں قسط)
..................
نئی والی امی کا نام تھا ماریہ. کیونکہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک زوجہ محترمہ کا نام بھی ہے. اسلئیے اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے اسے... https://t.co/qloL8h1Ygy
عید....
("اسلامی سندریلا" کی چوتھی قسط)
..................
راحیلہ کے گھر میں آج سب لوگ بہت خوش تھے کیونکہ کل سے رمضان المبارک شروع ہو رہا تھا. راحیلہ اور شکیلہ کو انکے بابا نے عصر کی نماز کے بعد اپنے کمرے میں... https://t.co/l9tGTI9RIu
بریسٹ فیڈنگ مہم...
......
تمام گائناکالوجسٹس اور خواتین کے علاج معالجہ میں معاونت کرنے والی تمام ڈاکٹرز، نرسز وغیرہ سے میری خصوصی گزارش ہے کہ خدا کیلئے عورتوں کو دوران حمل بچے کو اپنا دودھ پلانے کیلئے ذہنی طور پر... https://t.co/Fr40sBfQzE
بریسٹ فیڈنگ مہم...
.........
جو مائیں بچوں کو اپنا دودھ نہیں پلاتیں، ان میں ہارٹ اٹیک کا امکان بڑھ جاتا ہے.
اور آجکل خواتین میں یہ چیز تشویشناک حد تک زیادہ ہو چکی ہے.
باقی آپکی مرضی ہے.
(ڈاکٹر رضوان اسد خان)
بریسٹ فیڈنگ مہم...
.........
جو مائیں بچوں کو اپنا دودھ نہیں پلاتیں، ان میں ذیابیطس کا امکان بڑھ جاتا ہے.
اور آجکل خواتین میں یہ بیماری تشویشناک حد تک زیادہ ہو چکی ہے.
باقی آپکی مرضی ہے.
(ڈاکٹر رضوان اسد خان)
بریسٹ فیڈنگ مہم...
.........
جو مائیں بچوں کو اپنا دودھ نہیں پلاتیں، ان میں چھاتی اور اووری کے سرطان کا امکان بڑھ جاتا ہے.
اور آجکل خواتین میں یہ دونوں کینسر تشویشناک حد تک زیادہ ہو چکے ہیں.
باقی آپکی مرضی ہے.
(ڈاکٹر رضوان اسد خان)
بریسٹ فیڈنگ مہم...
.........
جو بچے ماں کا دودھ نہیں پیتے ان میں مختلف قسم کی الرجیز کا امکان بڑھ جاتا ہے.
اور آجکل بچوں میں الرجیز، خصوصاً گندم سے اور گائے بھینس کے دودھ میں پائی جانے والی پروٹین سے الرجی... https://t.co/AZWlC6O8Cb
بریسٹ فیڈنگ مہم...
.........
جو بچے ماں کا دودھ نہیں پیتے ان میں خون کے سرطان کا امکان بڑھ جاتا ہے.
اور آجکل بچوں میں بلڈ کینسر تشویشناک حد تک زیادہ ہو چکا ہے.
باقی آپکی مرضی ہے.
(ڈاکٹر رضوان اسد خان)
بریسٹ فیڈنگ مہم...
.........
جو بچے ماں کا دودھ نہیں پیتے ان میں کم عمری میں ہی شوگر کی بیماری کا امکان بڑھ جاتا ہے.
اور آجکل بچوں میں شوگر تشویشناک حد تک زیادہ ہو چکی ہے. اسکا علاج سوائے انسولین کے کچھ بھی نہیں.
باقی آپکی مرضی ہے.
(ڈاکٹر رضوان اسد خان)
فاطمہ کی کہانی:
("اسلامی سندریلا" کی تیسری قسط)
...............
شکیلہ نے جواب میں کندھے اچکا کر کہا،
"نہیں تو. مجھے کیا پتہ یہ کون ہیں."
اور پھر ساتھ ہی مسکرا کر بولی،
"... ویسے ہیں بہت پیاری."
اتنے میں وہ لوگ... https://t.co/ET1O3JlFuc
ماما، امی اور وہ:
("اسلامی سندریلا" کی دوسری قسط)
..........
اللہ کی رحمت سے راحیلہ اور شکیلہ، بابا، ماما اور شازیہ امی کے ساتھ ہنسی خوشی رہ رہے تھے.
اور ہاں یہ تو میں بتانا بھول ہی گیا کہ ڈاکوؤں کے ڈر سے ماما... https://t.co/gUfg074AwW
خبر:
"فلاں نے اپنی بیٹی کی شادی 16 سال کی عمر میں کر دی"
لنڈے کا لبرل... اس پر تو کیس کر دینا چاہئے کم عمری کی شادی کا. بیوقوف لوگ.
خبر:
"فلاں لڑکی 16 سال کی عمر میں بغیر شادی کے حاملہ ہو گئی"
لنڈے کا لبرل... ارے بھئی اسکا ابارشن کروا دو نا....
2 سال قبل لکھا گیا مقبول عام سلسلہ.... 😊
.............
اسلامی "سندریلا"
.............
پیارے بچو، ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ دور دراز کے ایک ملک کے خوبصورت سے ایک شہر میں ایک پیاری سی بچی رہتی تھی... نام تھا جسکا... https://t.co/KYqBMqVfI5
جو لوگ کہتے ہیں کہ وحدت الوجود، وحدت الشہود، فنا فی اللہ اور حلول وغیرہ کا تصوف سے کوئی تعلق نہیں، یہ فلسفے کی باتیں ہیں، وہ مجھے کوئی ایسا صوفی دکھا دیں جو ان سب عقائد کو صریحاً کفر کہتا ہو، میں اسکی بیعت کر لوں گا.