ڈاکٹر شہباز گل 🔥
شفیع جان پختون خواں کا وزیراطلاعات کہتا ہے احتجاج کا فیصلہ محموداچکزئی کریں گے کیونکہ عمران خان نے کہا
ہاں بلیو پاسپورٹ اپنی تنخواہیں ٹھیکے ساتھ 100 صحافیوں کو سیر کروانا بجٹ یہ فیصلے خود کریں گے
کیونکہ ان سب میں ان کو عمران خان یاد نہیں ان کو شرم ہی نہیں آتی یہ سب کہتے ہوۓ
"’عمران خان کو بیانیہ بنانا آتا تھا، منہ توڑ جواب دینا آتا تھا۔ جب کبھی ان کے بیان پر تنقید ہوتی، تو وہ جوابی بیان جاری کرنے کی بجائے لاکھوں کا مجمع جلسے میں بلا کر اس کے سامنے بڑی سکرین لگا کر اس پر ن لیگ کے ڈھونڈ ڈھونڈ کر زہر آلود بیان چلا دیتے تھے؛ اور پھر پوچھتے تھے: بولو اب۔۔۔ تحریک انصاف میں کسی ایک عمران خان کے نام لیوا کو یہ فن نہیں آیا!‘" سحرش منیر مان
@SMunirMaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
عمران خان نے آج تک جرنیلوں سے شدید ترین لڑائی ہونے کے باوجود دو باتیں کبھی نہیں کیں۔ کبھی کمپنی کے شہدا کی تضحیک نہیں کی۔ کبھی فوج کو جنگیں ہارنے کا طعنہ نہیں دیا۔ پھر بھی کمپنی عمران خان کی دشمن کیوں ہے؟ سوچیے! مسئلہ شہدا یا فوج کی عزت نہیں، مسئلہ اقتدار پر قبضے کا ہے! وقار ملک
#pakistan @RealWaqarMaliks
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"اسٹیبلشمنٹ کا یہ تجزیہ ہے کہ عمران خان کی رہائی، علاج یا ملاقات کے لیے عوام سڑکوں پر نکلنے کو تیار نہیں، اور ریاست کی طاقت کو کوئی چیلنج نہیں کر رہا۔پچھلے تین سال سے یہی ہو رہا ہے، اور بظاہر آگے بھی یہی ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ اگر اس ملک میں کوئی تبدیلی آئے گی تو وہ پی ٹی آئی منصوبہ بندی سے نہیں لائے گی، بلکہ شاید کوئی ایسی غیر متوقع صورتحال پیدا ہو جائے جس کی نہ میں پیش گوئی کر سکتا ہوں، نہ پی ٹی آئی۔ تاریخ میں اکثر ایسی ہی غیر متوقع تبدیلیاں ہوتی ہیں، اور پھر حالات کا رخ اچانک بدل جاتا ہے۔" نجم سیٹھی
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
6 جولائی کو مانگی ڈیم زیارت کے قریب چوکی پر حملہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا، فائرنگ کے دوران پولیس کانسٹیبل اپنے افسران کو مدد اور مزید اسلحہ پہنچانے کے لیے مسلسل فون کرتے رہے لیکن پولیس، لیویز اور ایف سی میں سے کوئی مدد کو نہ آیا، آخر میں انھوں نے اپنے عزیز و اقارب کو کالز میں کہا کہ ہمارے پاس گولیاں ختم ہو گئی ہیں کوئی ہماری مدد کو نہیں آ رہا، حملہ آور بہت قریب پہنچ چکے ہیں ہمارے بچنے کے امکانات بہت کم ہیں۔
#Ziarat #Balochistan
#PakistanUnderMartialLaw
انتہائی مستند ذرائع سے یہ خبر آئی ہے کہ انڈیا اپنی سب میرینز پہ نیوکلیئر وارہیڈز کی تنصیب کا کام کر رہا ہے جن کی تعداد 12 کے قریب ہے اور یہ خبر SIPRI سے آئی ہے یہ پاکستان کے لیے بہت بڑا تھریٹ ہے ! ملیحہ لودھی ۔۔۔
انڈیا جنگ کی تیاری کر رہا ہے جبکہ ہم آزاد کشمیر میں الیکشن چرانے کی تیاری کر رہے ہیں
اس (عاصم منیر ) کو اپنے ملک کے مفادات کی رتی برابر بھی پرواہ نہیں ہے۔ یہ جو کچھ کر رہا ہے، محض مغربی دنیا کی خوشنودی کے لیے کر رہا ہے۔ عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
قیمت کم تین ہفتے سے نہیں کر رہے تھے، فارمولہ برابر نہیں آ رہا تھا۔ قیمت ایک دن پہلے بین الاقوامی سطح پر بڑھیں تو فوری بڑھانے لگے ہیں۔ ثاقب بشیر
#pakistan@saqibbashir156
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
تینوں افواج کے سربراہان اور صدر کا تاحیات استثنیٰ ہے، یعنی مرنے کے بعد بھی ان سے کوئی نہیں پوچھ سکتا۔ آرٹیکل 6 کدھر گیا؟ آئین تو کہتا ہے کہ جو بھی آئین کے ساتھ کھلواڑ کرے گا، اس کو سزائے موت ہوگی۔ لطیف کھوسہ
#pakistan#LatifKhosa
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عرض کی تھی مکمل تباہی کے لیے ایک جرنیل ، صرف ایک جرنیل ، پاکستان سے بھی آگے کشمیر کے پہاڑوں میں سندھ طاس معاہدہ معطل ، نیچے کشمیریوں کا دھرنا ، لنڈی کوتل سے آگے افغانستان سے تجارت بند ، بلوچستان میں آگ ہی آگ، ملک کی کوئی ایک اینٹ اٹھا کر دیکھ لیں
ایک جرنیل ایک جرنیل ایک جرنیل
"آج عمران خان جیل میں ہیں اور ان (پی ٹی آئی والوں) کی موج لگ گئی ہے۔ وہ لوگ جو کبھی موٹر سائیکل کے علاوہ کسی گاڑی میں نہیں بیٹھے تھے، آج وہ چھ چھ کروڑ کی گاڑیوں میں پھر رہے ہیں، ہیلی کاپٹروں کی سیر کر رہے ہیں، ٹک ٹاک بنا رہے ہیں۔ آج خیبرپختونخوا میں الیکشن ہوں تو پی ٹی آئی وہاں سے ہار جائے گی، کیونکہ پی ٹی آئی لیڈرشپ نے عمران خان کے خوابوں کو چکنا چور کر دیا ہے۔ گنڈاپور سہیل آفریدی سے کہیں بہتر آدمی تھا۔ اگر علیمہ خان نہ ہوتی تو پی ٹی آئی قیادت عمران خان کا سودا کر کے، بیچ باچ کر آگے چلی گئی ہوتی"۔ایثار رانا
@Isarrana1
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
کبھی تختی ہٹاتے ہیں، کبھی تصویر چھپاتے ہیں —بھلا ایسے بھی کبھی تاریخ سے نام مٹائے جا سکتے ہیں۔ کبھی قانونِ قدرت کے خلاف بھی چلا جا سکتا ہے۔ حقیقت تو یہی ہے کہ وہ اس ملک کی تاریخ کا چمکتا دمکتا ستارہ ہے — اور رہے گا! باقی، اپنا منہ کسی کو لال کرنا ہے، تو شوق سے کرتا پھرے۔ ثمینہ پاشا
@pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
یہ رانا مسجد بنوی میں ہوئے واقعے پر، جس کا عمران خان سے دور دور تک تعلق واسطہ نہیں تھا، عمران خان کو گرفتار کرنے کی دھمکیاں دیتا تھا، اور آج کہہ رہا ہے کہ اسحاق ڈار کے سگے نواسے کی بھتہ خوری، اغواکاری اور زیادتی کے کیس سے ڈار کا کوئی تعلق نہیں، وہ اپنے فعل کا خود ذمہ دار ہے۔ واہ منافقو، واہ, فیاض شاہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@RebelByThought
شوکت نواز میر کے حوالے سے میڈیا پر ایسے پروپیگنڈہ پھیلایا جا رہا ہے، گویا ابھی نندن کو پکڑ لیا ہے۔ ریاست نے کوئی عقل سے کام نہیں لینا۔ یہ وہی عسکری جرنیل ہیں جو عمران خان، ان کی اہلیہ، اور تحریکِ انصاف کے لیڈران پر جیلوں میں گزشتہ 3 سال سے ظلم کر رہے ہیں۔ دوسری طرف بلاول زرداری انہی جرنیلوں کے ہاتھ مضبوط کر رہا ہے، جنہوں نے اس کے نانا بھٹو کو پھانسی دی۔ شہباز گل
#pakistan @SHABAZGIL
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں