یہ دیکھیں DAEWOO ایکسپریس لوگو کے آموں کے ساتھ کیا کررہا ہے!!
یہ صرف DAEWOO نہیں بلکہ تمام بسو�� کا یہی حال ہے, جو لوگو کے صرف آم نہیں بلکہ ہر چیز کو اسی طرح پھینکتے ہیں!!
زندگی میں نشیب و فراز آتے ہی رہتے ہیں. کبھی مشکلات کبھی آسانیاں ،کبھی مالی تنگی، کبھی رزق کی فراوانی. اگر کبھی مالی تنگی آ ہی جائے تو ہمیں کیا سوچ رکھنی چاہئے؟ سنئے سرفراز احمد شاہ کا یہ چھوٹا سا کلپ. بہت اچھا بولتے ہیں، ماشاء اللّہ ! ❤️
آج صبح میں سویا ہوا تھا کہ میرے موبائل پر ایک نامعلوم نمبر سے مسلسل تین کالز آئیں۔ پہلے دو کالز میں نے نیند کی وجہ سے نہیں اٹھائیں، لیکن جب تیسری بار فون بجا تو میں نے کال رسیو کر لی۔
دوسری طرف ایک معصوم سا بچہ تھا۔ اس کی آواز میں ایسی بے بسی تھی کہ میری نیند ایک لمحے میں غائب ہو گئی۔
اس نے کہا:
“بھائی، آپ فوڈ کی وی��یوز بناتے ہیں نا؟
میری بھی ویڈیو بنا دیں۔ میرے بابا کا انتقال ہو گیا ہے، میں اپنی امی کے ہاتھ کی بنی ہوئی بریانی بیچتا ہوں، لیکن کام بہت سست ہے۔
میں فوراً بستر سے اٹھا، فریش ہوا اور سیدھا اس بچے کی لوکیشن کی طرف روانہ ہو گیا۔
جب میں وہاں پہنچا تو بچے نے اپنی پوری کہانی سنائی۔
اس نے بتایا کہ اس کے والد کا ہارٹ اٹیک سے انتقال ہو گیا ہے اور گھر میں کوئی بڑا بھائی نہیں جو ذمہ داری اٹھا سکے۔
والدہ پہلے لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھیں، لیکن کچھ عرصہ پہلے ان کا کام بھی ختم ہو گیا۔
گھر کرائے کا ہے، اور اب ہر دن گزارنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
اس نے بتایا کہ پہلے وہ خالی ل��موں اور کولڈ ڈرنک کی بوتلیں بیچتا تھا، پھر تقریباً 10 سے 12 دن پہلے اس کی والدہ نے بریانی بنا کر دینی شروع کی تاکہ شاید اللہ اس میں برکت دے دے۔
لیکن آج بھی و�� صرف ایک کلو بریانی بناتے ہیں اور اکثر شام کو کافی بریانی واپس گھر لے جانی پڑتی ہے کیونکہ گاہک بہت کم آتے ہیں۔
پھر اس معصوم بچے نے ایک ایسی بات کہی جس نے مجھے خاموش کر دیا۔
اس نے ہچکچاتے ہوئے پوچھا:
“بھائی… آپ ویڈیو بنانے کے پیسے تو نہیں لیتے؟”
میں چند لمحوں کے لیے بالکل خاموش ہو گیا۔ شاید اس بچے نے دنیا میں بہت سے ایسے لوگ دیکھے تھے جنہوں نے ہر کام کی قیمت مانگی ہوگی۔
پھر میں نے اس کے کندھے پر ہاتھ رکھا اور کہا:
“بیٹا، نہ میں آپ سے ویڈیو بنانے کے پیسے لوں گا، نہ آپ کی بھیجی ہوئی بریانی ٹیسٹ کرنے کے لیے لوں گا، اور نہ ہی آپ سے کسی قسم کا کھانا لوں گا۔
الحمدل��ہ، میں نے آج تک کسی غریب، ضرورت مند یا مجبور انسان سے نہ ویڈیو بنانے کے پیسے لیے ہیں اور نہ ہی ان کا کھانا لیا ہے۔ میری کوشش صرف یہ ہوتی ہے کہ اللہ مجھے کسی کی مدد کا ذریعہ بنا دے۔”
یہ سنتے ہی بچے کے چہرے پر ایک امید بھری مسکراہٹ آ گئی، اور ��یری آنکھیں بھی نم ہو گئیں۔
یہ بچہ روز صبح اسکول جاتا ہے، تقریباً 11 بجے واپس آتا ہے اور پھر 12 بجے اپنی چھوٹی سی ریڑھی لے کر میلہ گلی میں کھڑا ہو جاتا ہے تاکہ اپنی والدہ کے ہاتھ کی بنی ہوئی بریانی اور بوتلیں بیچ کر گھر کا خرچ چلا سکے۔
لوکیشن:
میلہ گلی، پیکو والی گلی کے اندر، نذیرالدین پلازہ بہاولپور
آپ پلازہ کے سامنے وہاں کسی سے بھی پوچھیں وہ آپ کو اس بچے کی ریڑھی تک پہنچا دے گا۔
اگر آپ بہاولپور یا آس پاس رہتے ہیں تو ایک بار ضرور اس بچے کے پاس جائیں۔
ممکن ہے آپ کی خریدی ہوئی ایک پلیٹ بریانی یا ایک بوتل اس گھر کے لیے امید کی ایک نئی کرن بن جائے۔
اور اگر آپ وہاں نہیں جا سکتے تو اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں تاکہ اس محنتی بچے کی آواز زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔
اللہ تعالیٰ اس بچے اس کی والدہ اور ہر محنت کرنے والے ضرورت مند کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور ان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔
آمین یارب العالمین 🤲🥺
I had dinner last night with 8 founders.
Combined net worth at the table was probably over $2 billion.
Two Russians. Two Indians. One Pakistani. One Egyptian. One French guy who left Paris last year. One American who left San Francisco the year before.
Nobody at that table lives in their home country anymore. All of them live within 15 minutes of where we ate.
That’s what people get wrong about Dubai. It’s not a vacation spot or a tax haven. It’s just where everyone the West called the future actually ended up moving.
The French guy ran a fintech in Paris until his second cousin got kidnapped over a $4M position. He moved his family in 6 weeks.
The American sold his company in 2023 and watched 38% of his exit disappear to combined federal and state taxes. He moved within 90 days.
The Russians have been here since 2022 and never went back. Their kids barely remember Moscow.
The Pakistani guy was running a $400M business out of Karachi when his accountant got arrested for “investigation.” He left with his family that month.
Every guy at that table represents a country that lost them because the country itself made staying impossible.
The West keeps writing think pieces about Dubai being fake or soulless or morally bankrupt. Meanwhile every founder who has real options is showing up here with his family and his capital.
The countries that used to lecture the world about how to succeed are now watching their best people leave one by one. They can keep arguing about why this isn’t happening. The dinner reservations in Dubai keep getting harder to book either way.
A few years here of life in Dubai and it gets more obvious why I’m here. 🇦🇪
🔴 گذشتہ روز مسجدِ حرام میں عشاء کی نماز ہوئی۔
اس نماز میں امام عبداللہ الجہنی نے دوسری رکعت میں قرآن مجید کی تلاوت کی۔
انہوں نے یہ تلاوت ایک خاص نَغمے (آواز کے انداز) میں کی، جسے حجاز مقام کہتے ہیں۔
یہ انداز وہ بہت کم استعمال کرتے ہیں۔
کہیں نہ کہیں
کوئی نہ کوئی
آپکے آئیڈیا پر کام کر رہا ہوتا ہے
آپ بھی ہمت کریں اور اس آرکیٹیکچر پر کام کریں۔
بجلی کے بلوں، ایئر کنڈیشن سے نجات حاصل کریں۔
سولر پینلز اور سستے واٹر کولرز سے گھروں کو ٹھنڈا کریں۔
اپنی مٹی پر اعتماد کریں۔
Together, we raise the UAE flag high 🇦🇪
As part of the #ProudOfUAE campaign, Dubai Police distributed 800 flags across residential areas—bringing communities together and celebrating a shared sense of national pride and identity.