بابا جی کہتے ہیں 😍
اگر کوئی آپ سے محبت کر ہی بیٹھا ہے 🙆♀️
تو اسے رلانے سے پرہیز کریں 😒
کیونکہ اس کے آنکھوں سے آنسو نہیں 😏قطرہ قطرہ کرکے آپ کی محبت بہہ جائے گی 😔
#__مورننگ
سب مجھے تکلیف میں اکیلا چھوڑ کر چلے گئے 😑
اور منتظر تھے مجھے ٹوٹتا ہوا دیکھنے کو 😥
مگر مجھے جوڑے راکھ صرف میرے #اللَّهِ نے 😍
بیشک اللّہ ہر چیز پہ قادر ہے 💯
#_جمعہ_مبارک😇