وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے بیوٹیفکیشن انیشی ایٹو کے تحت ہارٹیکلچر ایجنسی گوجرانوالہ ک�� جانب سے ماڈل ٹاؤن روڈ پر خوبصورت وال پینٹنگ کے ساتھ سیلفی پوائنٹ بھی قائم کر دیا گیا ہے، جسے شہریوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
@MaryamNSharif
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے بیوٹیفکیشن انیشی ایٹو کے تحت ہارٹیکلچر ایجنسی گوجرانوالہ کی جانب سے گلشن اقبال پارک میں قائم فاؤنٹین کو فنکشنل کر دیا گیا ہے۔
شہریوں کیلئے ایک اور خوبصورت اضافہ 🌿⛲
#MaryamNawaz#CMPunjab@MaryamNSharif
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کی خصوصی ہدایات پرپنجاب بھر میں جاری "ستھرا پنجاب مہم" کے تحت PHA کی جانب سے جی ٹی روڈ پر واقع جناح پارک کے باہر لگے ہارس مانومنٹس کا رنگ و روغن مکمل کر لیا گیا۔
گوجرانوالہ کی پہچان گوجرانوالہ کے پہلوان
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کی خصوصی ہدایات پرپنجاب بھر میں جاری ستھرا پنجاب مہم کے تحت PHA کی جانب سے جی ٹی روڈ پر واقع کشمیر واقع کے باہر لگے پہلوان مانومنٹس کی مرمت و رنگ و روغن مکمل کر لیا گیا۔
@MaryamNSharif@CS_Punjab@DCGRW
گوجرانوالہ :پی ایچ اے کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کی خصوصی ہدایات کے پیش نظر ستھرا پنجاب مہم کے تحت شہر بھر میں آویزاں غیرقانونی / بلا اجازت بینرز سٹمرز کے خلاف کارروائیاں جاری۔
کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن سید نوید حیدر شیرازی اور ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد طارق قریشی کا پی ایچ اے کے زیر انتظام پیپلز کالونی میں واقع سمیرارضوان لیڈز پارک کا دورہ
اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے شاہد عباس جوتہ ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر طارق سلمان و دیگر بھی موجود تھے۔