ہم نے پنجاب میں ہجرت کے وقت اور جنگ کے دوران کے قصے سنے تھے چیک کیجئے پنجابیوں نے کیسے دل اور گھر کے دروازے متاثرین جنگ کے لئے کھول دیے ہیں
اللہ کا کرم ہم نے یہ سب دیکھ لیا اور یقین بھی آ گیا 🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️
پاکستان سدا آباد رہے
اس جنریشن نے پہلی دفعہ جنگ دیکھی ہے۔۔ اس سے پہلے صرف ان کے ذہنوں میں زہر گھولا جاتا تھا کہ پاک فوج ملک اور قوم پر ایک بوجھ ہے۔۔
ایک دفعہ جب دشمن دروازے توڑ کر اندر گھسا تو پھر اس نسل کو فوج کی قدر انے لگی۔۔