Punjab Horticulture Authority manages parks, green areas, and commercial advertisements across Punjab.
Find us on Facebook, Instagram, and TikTok at @phapunjab
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (آپریشنز) خرم بشیر نے ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسی ساہیوال کا دورہ کیا جہاں منیجنگ ڈائریکٹر جہانگیر احمد نے ان کا استقبال کیا اور انہیں ادارے کے امور سے متعلق بریفنگ دی۔
ہارٹی کلچر ایجنسی بہاولپور کے زیر اہتمام بچوں کے لئے میجک اور پپٹ شو کا انعقاد۔ بمقام فرید پارک کمرشل ایریا۔ بروز جمعہ 28 اگست 2026 بوقت رات 8 بجے تا 9 بجے۔ میجک شو میں بچوں کو ہارٹی کلچر کے فروغ اور پودوں کی دیکھ بھال کے بارے بھی آگاہی دی جائے گی
پی ایچ اے کی کاوشیں رنگ گل سے نکھرتا لاہور
پارکس اینڈ ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کی جانب سے خوبصورت لاہور کی تکمیل کے لئے اقدامات کا سلسلہ جاری
کینال روڈ خوشنمااور دیدہ زیب پھولوں کی بدولت لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
پی ایچ اے عوام الناس کو خوشگوار ماحول کی فراہمی کے لئے کوشاں
ہارٹی کلچر ایجنسی بہاول پور کی آنکھ سے شہر کی سیر، پنجاب کے ہر فرد کے لیے۔ یہ ایک نئی طرز کا ٹریولاگ بھی ہے اور اس عظیم الشان تہوار کے موقع پر شہر کا تعارف بھی۔