Life is the Name of Change, Improvement & Struggle
Life is not just about living; it is about changing yourself, improving every day, and struggling to achieve your dreams. Mediation is the name of peace .
پرنس رحیم آغا خان کا کامیاب دورۂ پاکستان اختتام پذیر ہوگیا۔ نور خان ایئربیس پر انہیں پرتپاک انداز میں رخصت کیا اور دورۂ پاکستان کی یادگار تصاویر پر مشتمل خصوصی تصویری ایلبم پیش کی۔
آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کی پاکستان میں تعلیم، صحت، سماجی بہبود اور معاشی ترقی کے شعبوں میں گراں قدر خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ حکومتِ پاکستان ان فلاحی منصوبوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
پرنس رحیم آغا خان کا یہ دورہ پاکستان اور آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے درمیان تعاون، دوستی اور ترقیاتی شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
مشترکہ ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح کے لیے مضبوط شراکت داری ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
Parents’ Day Message
DJ High Secondary School, Gahkuch Bala
On the special occasion of Parents’ Day, we extend our heartfelt thanks to the respected High Authority, the Honorable Headmaster, all dedicated teachers, and the entire administration of DJ High Secondary School Gahkuc
Pi is a new digital currency developed by Stanford PhDs, with over 55 million members worldwide. To claim your Pi, follow this link https://t.co/os7JZa9q7B and use my username (Aminshah11) as your invitation code.
نگران وفاقی حکومت نے ایکنک کے اجلاس میں صحت کارڈ بحالی منصوبے کی منظوری دیدی ہے اور گلگت بلتستان میں صحت کارڈ کی سہولت جلد میسر ہوگی وزیر صحت سہیل عباس
#gilgitbaltistan#healthcard