انقلابی کیسے بھاگ رہے ہیں
یہ ویڈیو اتنا زیادہ Retweet کرو تاکہ جنگل کی آگ کی طرح پھیلے
انقلابیوں کو اسلام آباد آنے میں 3 دن لگے
اور بھاگنے میں 3 منٹ بھی نہیں لگے
جناب والا یہ بات ذہن نشین کرے آپ نے اپنے آقاؤں سے پنگا لیا ہے، آگے القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ یہ سزا 30 سال تک بھی جا سکتی ہیں۔یوتھیوں استغفار کا ورد شروع کرو۔
آجکل یھتویوں کو نظام اور فوجی مداخلت چشمے کے بغیر نظر آتی ہیں، جب 2018 میں یہ سب کچھ ہو رہا تھا تو اس وقت نیا پاکستان بنارہے تھے ۔جیسا کروں گے اس سے زیادہ بھرو گے۔
2011 تک ایک سیٹ سے دو نہ کرنے والے کو افواج پاکستان نے اپنے کندھوں پر اٹھا کر وزیراعظم بنایا، اور اب اپنے ان محسنوں کو برا بھلا کہنا تو زیادتی ہے ۔ نیکی کا زمانہ نہیں رہا اب