I am PhD Philosophy & living in Brazil. I was born in 🇵🇰 in Pakistan & still Pakistani national with proud. I am invester in multiple Industries in Brazil.
@OfficialDGISPR
PLEASE SHARE IF YOU LOVE MUHAMMAD SAW & ISLAM.
نبی کریم صلى اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :
"جو شخص کسی قوم کی اجازت کے بغیر انکا حکمران بن جائے اس پر اللہ تعالٰی کی،فرشتوں کی اور تمام لوگوں کی لعنت ہے"
المستدرک للحاکم7807،صحیح مسلم 3790، سنن احمد 1649
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی شہ رگ ریاست جموں آزاد کشمیر روالاکوٹ میں اپنے ہی مسلمانوں شہریوں عورتوں بچوں بزرگ پر سٹیٹ فائرنگ یہ تو غزہ اور مقبوضہ کشم��ر سے بھی زیادہ ظلم ہورہا ہے ان لوگوں پر گولیاں چلائی جا رہی ہیں جو اپنے بچوں کی تعلیم اور اٹا اور اپنے حقوق کے لیے باہر نکلے تھے۔
@MShehzadSpeaks اتوار کی صبح راولاکوٹ عیدگاہ میں نہتوں پر فائرنگ۔ ریاست نے آواز کا جواب گولی سے دیا
جب ریاست مکالمے کے بجائے گولی سے جواب دے تو وہ خود اپنی ساکھ پر سوال اٹھا دیتی ہے۔
ظلم آخر ظلم ہے ، حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو .
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨
میں عمران خان کے 300 مقدمے لڑ رہا ہوں لیکن کبھی بھی میڈیکل کی بنیاد پر کوئی بہانہ نہیں کیا لیکن ہمیں یہ پتہ نہیں عمران خان کی آنکھ کا کس قسم علاج ہو رہا ہے۔
کیا وجہ بنی کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل پمز ہسپتال لیکر گئے، یہ سب کچھ بہت تشویشناک ہے
🚨خدا کی قسم عمران خان صرف غریب عوام کا ہے کوئی بھی لیڈر تاریخ میں نہیں مل سکتا
کہتے ہیں اورسیز پاکستانی عمران خان سے محبت کیوں کرتے ہیں
دو سال تک اپنے بچوں کو چھوڑ کر بیرون ممالک مزدوری کرنے جاتا ہے دو سال بچے نہیں دیکھے گا انکا کیا حال ہوگا ؟🤲
یہ ویڈیو 12 جون کی صبح راولاکوٹ دھرنے کی ہے، جہاں رات بھر کھانے کی تقسیم کے دوران گرنے والے شاپرز، بوتلیں اور دیگر کچرا عام شہری خود جمع کر رہے ہیں۔
یہ صرف ایک احتجاج نہیں، بلکہ نظم و ضبط، اجتماعی ذمہ داری اور شعور کی ایک خوبصورت مثال ہے۔ منظم، متحد اور اپنی منزل کی جانب گامزن۔۔۔ کشمیری
#RightsMovementAJK