کراچی کا13 سالہ حافظِ قرآن اور کمپیوٹر ڈیزائننگ میں کمال!!! 13 سالہ بچے کا ایسا کمپیوٹر ٹیلنٹ کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے
Young Hafiz-e-Quran's Amazing Computer Talent Goes Viral on Social Media!
#karachi#hafizquran#GraphicDesign#ComputerTalent#13yearoldtalent#YoungTalent #computerdesigning #AmazingTalent #ViralTalent #PakistanTalent
#YoungGenius #SocialMediaViral #InspiringStory #PakistaniYouth #trendingnewsnow #viralvideoシ #reelsviralシ #trendingnow #chaltayphirtay
میر رضا کیس میں موقع پر کیوں نہ پہنچے، جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ اور جے آئی ٹی میں بیان قلم بند کروانے کے بعد کراچی پولیس چیف نے سابق ایس ایچ او گلستان جوہر کامران قریشی کو محکمہ پولیس سے برطرف کردیا۔
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت بہادرآباد مرکز میں اجلاس ہوا ہے۔
ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق اجلاس میں 29 نومبر کو شارع فیصل پر ریلی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، 29 نومبر کے پروگرام کی تیاریوں کے لئے مختلف کمیٹیاں بھی تشکیل دی گئیں ہیں،
اجلاس میں تمام منتخب نمائندوں اور تنظیمی ذمہ داران کو عوام کے ساتھ رابطوں کو مزید بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
آپ کا خون کسی کی زندگی بچا سکتا ہے! آؤ مل کر زندگیاں بچائیں بی بی شہید بلڈ بینک پاکستان
Your Blood Can Save Someone’s Life! | Join Hands to Save Lives | B.B. Shaheed Blood Bank Pakistan
Yousuf Dalia
Project Coordinator B.B.Shaheed Blood Bank Pakistan
0334-3449006
#karachi #bbshaheedbloodbank #blooddonation #bloodbank #savelives
#DonateBloodSaveLife #BloodCamp #blooddonor #HumanityFirst #EveryDropCounts #beahero #Pakistan #BloodDonationCampaign #helpsavelives #trendingnow #viralreelsシ #vídeo #reelsviralシ #chaltayphirtay
حج و عمرہ ویکسین معاہدے میں مبینہ بے ضابطگیاں، مصطفیٰ کمال کی گرفتاری کی اجازت طلب کرنے کی اطلاعات
حج و عمرہ زائرین کے لیے ویکسین کی فراہمی کے پانچ سالہ معاہدے میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات جاری ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی گرفتاری کے لیے متعلقہ حکام سے اجازت طلب کی ہے، تاہم اس دعوے کی سرکاری سطح پر تصدیق سامنے نہیں آئی۔
تقریباً 10 ارب 44 کروڑ 50 لاکھ روپے مالیت کے معاہدے میں ایف آئی اے نے 2 ارب 44 کروڑ 50 لاکھ روپے کے ممکنہ اضافی اخراجات کا تخمینہ لگایا ہے۔ یہ رقم تاحال ثابت شدہ مالی نقصان نہیں ہے۔
اس معاملے میں بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان کے تین افسران پہلے ہی گرفتار کیے جا چکے ہیں، جبکہ وزارت صحت متنازع ٹینڈر ختم کرکے نئی خریداری کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا مؤقف ہے کہ متعلقہ افسران نے وزارت کو اعتماد میں لیے بغیر اقدامات کیے اور وہ اپنے کردار کے حوالے سے مطمئن ہیں۔
معاملے کی تحقیقات جاری ہیں اور الزامات پر حتمی عدالتی فیصلہ سامنے نہیں آیا۔
پانچ بیٹوں کا باپ آج بے سہارا ہے، بڑھاپے میں نہ اولاد کا سہارا ملا، نہ سر چھپانے کو چھت، ایک ماہ سے سڑکوں پر زندگی گزارنے پر مجبور ہے
A Father of Five Left Homeless! | Elderly Man Live on Streets for a Month | Heartbreaking Story
#FatherOfFive#homelessfather#HeartbreakingStory #elderlyman #homelessman #livingonthestreets #fatherstruggles #humanity #helpthepoor❤️ #PoorFamily #SocialIssues #humanrights #karachinews #pakistannews #BreakingNews #reallifestory #sadstory #voiceforthevoiceless #chaltayphirtay #karachi #sarimbarnitrest #trest
گلشنِ اقبال میں آتشزدگی کی قیامت! بیٹی کے جہیز کا سارا سامان جل کر راکھ!خوشیوں کا گھر لمحوں میں اجڑ گیا
Karachi Fire Incident | Bride's Entire Dowry Turned to Ashes in Gulshan-e-Iqbal |Fire Brigade
#gulshaneiqbaldhmail#KarachiFire#FireIncident#karachibreakingnews #karachinews #BreakingNews #FireAccident #bridedowry #weddingpreparations #dowrydestroyed #TragicIncident #HeartbreakingNews #KarachiUpdates #pakistannews #SindhNews #LatestNews #chaltayphirtay #KarachiUpdates
کراچی: نیا ناظم آباد فلائی اوور کے قریب 2 منزلہ عمارت کا ایک حصہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں قلندریہ چوک نیا ناظم آباد فلائی اوور کے قریب دو منزلہ عمارت کا ایک حصہ زمین بوس ہو گیا، واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 6 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثہ گلی کے کونے پر واقع مٹھائی کی ایک چھوٹی دکان میں جاری تعمیراتی کام کے دوران پیش آیا، جہاں اچانک چھت کا ایک حصہ نیچے آ گرا۔
اطلاع ملتے ہی پولیس، امدادی ٹیمیں اور اربن سرچ اینڈ ریسکیو کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے سرچ آپریشن شروع کیا۔
ریسکیو ٹیموں نے ملبے سے تمام متاثرہ افراد کو نکال کر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا۔
سربراہ اربن سرچ اینڈ ریسکیو ہمایوں خان نے تصدیق کی ہے کہ ملبے کی مکمل تلاشی کے بعد اربن اینڈ ریسکیو آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عبدالباری کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ 3 زخمیوں کو اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
کراچی پریس کلب کے باہر اساتذہ اور سندھ سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے ملازمین کے احتجاج کے دوران پولیس نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شدید شیلنگ کی، جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی اور گرفتار ہو گئے۔ سندھ سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے ملازمین گزشتہ 8 ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہونے پر احتجاج کر رہے تھے۔
میں نے اپنی خوشیوں کو غریبوں کے ساتھ شیئر کرنے کی کوشش کی، واقعے میں میرا کوئی قصور نہیں، یہ حادثہ مجھ پر نہ ڈالا جائے۔مسٹر پتلو کی رورو کر فیلڈ مارشل اور مریم نواز سے اپیل
میں نے اپنی خوشیوں کو غریبوں کے ساتھ شیئر کرنے کی کوشش کی، واقعے میں میرا کوئی قصور نہیں، یہ حادثہ مجھ پر نہ ڈالا جائے۔مسٹر پتلو کی رورو کر فیلڈ مارشل اور مریم نواز سے اپیل
بینظیر بھٹو کا دیوانہ جیالا مجسمہ لے کر کراچی پہنچ گیا، بلاول بھٹو سے ملاقات کی ضد!
Benazir Bhutto’s Die-Hard Fan Reaches Karachi with Statue, Insists on Meeting Bilawal Bhutto
#karachi#benazirbhutto#PPP#BilawalBhuttoZardari#jiyala#KarachiPressClub#statue #PakistanPolitics #karachinews #benazirbhuttofan #PoliticalNews
#trendingreels #viralreelsシ #videosvirales #reels #chaltayphirtay