نہ ایران میں رجیم چینج ہوا
نہ ایران نے میزائل پروگرام سرنڈر کیا
نہ ایران نے جوہری پروگرام سرنڈر کیا
نہ ایران نے آبنائے ہرمز پر اپنا کنٹرول چھوڑا
نہ ایران نے حزب اللہ اور حوثیوں کی حمایت سے ہاتھ کھینچا
الٹا امریکہ نے ایران کی شرائط پر معاہدہ کیا۔۔۔۔
ایران کو فتح مبارک ہو۔۔۔۔
@ShafqatQureshi_ کی ٹائم لائن سے
🛑ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز:
"اگر ہم یوکرین میں بین الاقوامی قانون کا دفاع کرتے ہیں تو ہمیں غزہ میں بھی بین الاقوامی قانون کا دفاع کرنا چاہیے اور ا��رائیل کو منہ توڑ جواب دینا چاہیے۔"✊🔥
اصل دو قومی نظریہ اب یہاں ہے؟
ہمیں تاریخ میں بتایا گیا تھا کہ دو قومی نظریہ ہندو اور مسلمان کے درمیان تھا، لیکن آج اگر زمینی حقیقت دیکھی جائے تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اصل دو قومی نظریہ اب اسی ملک کے اندر (حاکم اور محکوم) قائم ہو چکا ہے۔
بجلی بلوں پر فکسڈ چارج ایک بھتہ ہے ایک ڈاکا ہے ایک ظلم ہے ہر کسی کو جو بل دیتا ہے اس پر بھرپور احتجاج کرنا چاہیے تاکہ حکومت عوام کی کھال اتارنا بند کرے
الیٹ حکمران کو غریب کا عام پاکستانی کا احساس نہی ��ے
یہ جو کہتے ہیں کھاتے ہیں تو لگاتے ہیں انہوں نے، ساہیوال جہاں فصلیں اگتی تھیں زرخیز علاقہ وہاں فصلیں کاٹ کر ایک پاورپلانٹ لگایا گیا درآمدی کوئلے کا پاورپلانٹ ، بیرون ممالک سے کوئلہ کراچی بندرگاہ کے ذریعے منگوایا جاتا آج وہ پلانٹ بند ہے اور اس پلانٹ کی مد میں جو کیپسٹی ��یمنٹ کی جارہی وہ کھربوں روپے بنتی جو ہماری معیشت کے لیے پھانسی کا پھندہ ہے۔
جو لوگ کرپشن کرتے ہیں وہ اس ملک کا خون چوستے ہیں، وہ ملک کو موت کی نیند سلانا چاہتے ہیں، اگر آپ معیشت کی تباہی کی وجہ جاننے چاہتے ہیں تو صرف ایک ساہیوال کوئلہ پاورپلانٹ کا جاکر معائنہ کر لیں، اسطرح کے تمام معاہدے انہی کی حکومتوں میں ہوئے۔
سلمان اکرم راجہ
@salmanAraja
🚨اسرائیلی خاتون کا حماس کی حراست میں رہنے کے بعد بیان👇
"مجھے ڈر تھا کہ میرے ساتھ زیادتی کی جائے گی، لیکن اس کے برعکس انہوں نے مجھے جسم ڈھانپنے کے لیے حجاب دیا۔ ان کے نزدیک عورتیں مقدس ہوتی ہیں، عورتیں ملکہ کی طرح ہوتی ہیں۔ ��نہوں نے سب سے پہلے ہمیں بتایا کہ وہ قرآن پر ایمان رکھتے ہیں اور ہمیں نقصان نہیں پہنچائیں گے۔"
امریکی سیکرٹری دفاع کی سرعام درگت بن رہی ہےکہ وہ کیسے شراب کے نشے میں دھت شراب خانے میں نعرے لگاتے پکڑے گئے تھے کہ، "تمام مسلمانوں کو قتل کر دو"۔
مسلمانوں سے ��تنی دشمنی رکھنے والوں کی محبت میں ایران کے خلاف کھڑے ہونے والے چند مفاد پرست مسلمانوں پر تف ہے۔
🚨"مصنف اور قانون کے پروفیسر خالد ابو الفضل نے مہدی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں ہونے والی نسل کشی نہ تو ممکن تھی اور نہ ہی جاری رہ سکتی تھی، اگر مسلم رہنماؤں کی معاونت شامل نہ ہوتی۔
انہوں نے خاص طور پر متحدہ عرب امارات، اردن، مصر اور سعودی عرب کے رہنماؤں پر اسرائیل کے اقدامات میں شریک ہونے کا الزام عائد کیا۔"
😎*پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھانے کا فیص��ہ “آئی ایم ایف” کرتا ہے.*
⛽ *روس اور ایران سے سستا تیل خریدنا یا نہیں ؟ اس کا فیصلہ “آمریکہ” کرتا ہے*
*اور دنیا کی جنگ “پاکستان” رکوا رہا ہے🤑!!*
.
*_ٹیکنالوجیا_* 💪😅
عمران خان اور ان کے سپورٹرز کو جیل میں اتنی سختی، گندگی میں رکھا گیا ہے کہ 10 لوگ ہیپاٹائٹس سی کی وجہ سے شہید ہو گئے، میرے والد کا وزن بھی کم ہوا ہے، گرمی ناقابل برداشت اور تازہ ہوا کا بھی انتظام نہیں، ایسی کہانیاں ہیں کہ سن کر بھی خوف آتا ہے۔ قاسم خان