جرائم اتنے کر بیٹھا ہے کہ اب اسکے پاس عمران خان کو تحیات جیل میں رکھنے اور خود تاحیات اقتدار میں رہنے کے سوا کوئی آپشن ہی نہیں اسی لئے عمران خان نے بھی اپنے گزشتہ پیغام میں کہا ہے!
"عاصم منیر اپنی طاقت کے لیے ملک کی ہر چیز کی قربانی دے گا"
https://t.co/JLsQUVmVNe
یہ نظام خود اپنے آپکو نااہل کر رہا ہے۔ یہ نظام اپنے آپکو ایک مذاق بنا رہا ہے، اسبملیاں اپنی توقیر کھو بیٹھیں ہیں ۔
اس وقت پورے نظام کو قیدی بنا دیا گیا ہے
سلمان اکرم راجہ
میں اس بات پر بڑا حیرت ہوتی ہوں کہ ٹی وی ٹاک شوز میں اس ٹاپک پر بات ہی نہیں کرتے کہ عمران خان کو کیوں بنیادی حقوق نہیں دیے جاتے ؟؟ کیوں خان کا جیل ٹرائل کیا جاتا ہے؟؟ کیوں انکو کسی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہونے دیا جاتا ؟
ثمینہ پاشا
دو نمبری چیک کریں، ’’وزیراعظم‘‘ عافیہ صدیقی کی بہن سے ملتا ہے اور ’’نائب وزیراعظم‘‘ اسحاق ڈار امریکہ میں کہتا ہے کہ ’’عافیہ کو سزا درست ہوئی۔‘‘ یہ انتہائی بے شرم ہیں۔
“جیل سپرنٹنڈنٹ عمران خان کو مسلسل تنگ کر رہے ہیں،جب تک عمران خان کی فیملی اور وکلاء نہیں جائیں گے کوئی اندر نہیں جائے گا، فیئر ٹرائل کے تقاضے پورے ہوں گے تو ہم سماعت میں جائیں گے۔” علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
#ImranKhan#AleemaKhan
Video : https://t.co/yer9qrPtXY
خنزیر کی اولاد۔ نہ انکے ماں باپ پڑھے لکھے تھے نہ ان چوتیوں نے کوئی تعلیم حاصل کی ہے اور نہ کوئی ایکسپوژر ہے انکے ہینڈلرز کی طرح ۔ انکی واحد خاصیت کرپشن ہے ۔ اب بواسیر زدہ منہ لیکر گند اگل رہا ہے گٹر کا کیڑا
جاوید ہاشمی🔥🔥
بھٹو اور عمران خان کا کوئی موازنہ نہیں۔ بھٹو ایک compromisedانسان تھا، جس کے پاس عمران خان کے مقابلے میں آدھا منڈیٹ بھی نہیں تھا۔ عمران خان اس وقت چاروں صوبوں میں کا جو عوامی منڈیٹ ہے۔
یہ لوگ چاہے جو بھی کر لیں، وہ عمران خان کو زیادہ دیر جیل میں نہیں رکھ سکتے۔ ایک مہینہ، دو مہینے، تین مہینے لیکن آخرکار انہیں عمران خان کو رہا کرنا ہی پڑے گا-