آج سے 15 دن پہلے 26 جون ایغور مسلمانوں کے قتل عام کی ایک سیاہ رات گزری ہے،
26 جون 2009... شاؤگوان کا وہ سیاہ دن، جسے ہم کبھی نہیں بھولیں گے۔
مشرقی ترکستان کے معصوم ایغور نوجوانوں کو چین جبری کام کروانے کے لیے آپنی فیکٹریوں میں لے گیا تھا، مگر وہاں اُن کے نصیب میں آگے کچھ اور ہی تھا ..
اُن پر ہزاروں مسلح چینیوں کو چھوڑ دیا گیا۔ بےبس نوجوان چیختے رہے، مدد مانگتے رہے، مگر کوئی نہ آیا۔ سینکڑوں وہیں شہید کر دیے گئے، اور سینکڑوں ایسے غائب ہوئے کہ آج تک اُن کی ماؤں کو یہ بھی نہیں معلوم کہ اُن کے لال زندہ ہیں یا مٹی تلے جا چکے ہیں۔
یہ صرف ایک قتلِ عام نہیں تھا، یہ امت کے سینے پر لگایا گیا ایسا زخم تھا جو آج بھی تازہ ہے۔
شاؤگوان کے شہداء... ہم تمہیں نہیں بھولے، اور نہ کبھی بھولیں گے۔ ❤️🩹❤️🩹
@JuBinJn