As a Turkish brother, you can level every kind of criticism against me or Türkiye, but I do not tolerate any curses or bad language and I will block you no matter you support Imran Khan, Pakistani Army or Taliban. Pls be careful with your words.
میرے پاکستان کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں، بہت، بہت اچھے۔ ان کے پاس ایک عظیم وزیرِاعظم ہے، ایک شاندار جنرل ہے، ایک بہترین رہنما ہے۔ ور میرا خیال ہے کہ پاکستان اس وقت شاندار کارکردگی دکھا رہا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاک، افغان جنگ کے سوال پر جواب
Suisse secrets میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل اختر عبدالرحمان کا نام آگیا
اختر خاندان کے کریڈٹ سوئس بینک میں دو اکاؤنٹس
جنرل عبدالرحمن کے تینوں بیٹوں کے مشترکہ نام پر اکاؤنٹ یکم جولائی 1985 کو کھلا، 2003 میں تقریباً 37 لاکھ امریکی ڈالر موجود تھے.
دوسرا اکاؤنٹ جنوری 1986 میں جنرل عبدالرحمن کے نام پر کھولا گیا، نومبر 2010 میں اس میں تقریباً 92 لاکھ امریکی ڈالر موجود تھے.
تازہ ترین ۔۔۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ اپنی تقریر میں ایک انتہائی اہم منصوبے کا ذکر کیا جس کا نام ہے۔
Hexagon alliance
اس منصوبے کے تحت مسلمانوں کو دو حصوں میں تقسیم کر کے خاتمہ شامل ہے ۔ بظاہر اس میں شدت پسند شیعہ اور شدت پسند سنی لفظ استعمال کیا گیا ہے ۔ اس نے مزید کہا کہ شدت پسند شیعوں کا خاتمہ کردیا گیا ہے جب کہ شدت پسند سنیوں کے خاتمے کے لئے کچھ ممالک کو شامل کیا ہے جن کے نام صیغہ راز میں رکھے گئے ہیں ۔ نریندر مودی کو بھی اس الائینس میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی ہے جو بظاہر انہوں نے قبول نہیں کی کیونکہ بھارت میں اس معاملے کو پارلیمنٹ میں بحث کے بغیر طے نہیں کیا جا سکتا ۔
اب آپ اپنے اطراف غور کریں تو سمجھ آ جائے گا کہ اسرائیلی منصوبے پر عملدرآمد شروع ہو چکا ہے اور کئی ممالک پر اعلانیہ یا غیر اعلانیہ جنگ مسلط کردی گئی ہے ۔
جنگی ماحول میں جھوٹ سچ سے تیز دوڑتا ہے۔
اسرار عالم نہ کوئی کرنل ہیں، نہ شہید؛ وہ ریڈیو فری یورپ/ریڈیو لبرٹی کی پشتو سروس سے منسلک صحافی ہے اورپراگ میں مقیم ہے۔
جھوٹ کو سچ بنانے میں چند نمایاں نام بھی شریک ہو گئے۔
مجھے ______ احساس ہے کہ طاقت کے ایوانوں میں بیٹھے لوگ سچ چھپانا چاہتے ہیں، اسی لیے ذاتی معالجین کو روکا جا رہا ہے، مگر عوام، پارٹی اور فیملی کا متحد مطالبہ اس دیوارِ خاموشی کو توڑ کر رہے گا۔
#LetKhanMeetHisPersonalDoctors@TeamPakPower
The attacks on Iran by Israel and the United States are illegal, unprovoked and unjustifiable.
Peace and diplomacy was possible. Instead, Israel and the United States chose war.
This is the behaviour of rogue states — and they have jeopardised the safety of humankind around the world with this catastrophic act of aggression.
Our government must condemn this flagrant breach of international law, and urgently pursue a foreign policy based on justice, sovereignty and peace.
افغانستان میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کے پیچھے انڈیا اور اسرائیل کا ہاتھ ہے اور ان ڈائریکٹلی اس کے پیچھے امریکہ بھی ہے ! نجم سیٹھی
کچھ دن پہلے جنرل عامر نے بھی اسی قسم کی بات کی تھی لیکن کیا کیا جائے گریٹ گریٹ جنرل کو یہ بات سمجھ نہیں آ رہی
مسلمانوں کی آپس کی جنگ پر خوش ہونے والے بے غیرت لوگوں، تمہاری اس نسل پرست ویڈیو پر تمہیں شرم سے ڈوب مرنا چاہیئے. تم گھٹیا لوگ تندور کی حلال کمائی سے کیسے واقف ہو سکتے ہو، کیونکہ مغرب کی غلامی میں تم نے اپنا دین بھی بھلا دیا ہے.
تم میں سے ہر ایک کو ہم بھی ننگا کر کے چھوڑیں گے.
♦️اہم ترین ♦️
پاکستان افغانستان کے
ساتھ بہت اچھا کررہاہے ،
مداخلت نہیں کروں گا۔
امریکی صدر ٹرمپ ؛
بس “ بگرام ایئر بیس “حاصل
ہوجائے ۰۰۰۰۰
پھر دیکھو میں ایران کے ساتھ
کیا کرتا ہوں ۔
(ممُکنہ سوچ)