ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف
گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی
اب خون کے آخری قطرے تک ہم سیسہ پلائی دیوار ہیں!
“بنیان المرصوص “ہیں
اپنی افواج کے ساتھ ہیں، آرمی فضائیہ اور بحریہ کے ساتھ!!
انہیں علم نہیں ہے اس ملک کی ریزروڈ آرمی کی تعداد پچیس کروڑ ہے!!!
#IndiaPakistanWar
اس وقت
1. دفاعی تجزیہ کاری سے اجتناب برتیں۔
2. غیر مصدقہ اطلاعات پھیلانے سے گریز کریں۔
3. آپ صحافی یا براڈکاسٹر نہیں ہیں سو ہر ویڈیو، تصویر یا تفصیل اٹھا کر پوسٹ کرنا بے مقصد ہیں۔
4. دعا کریں، حوصلہ قائم رکھیں اور متحد رہیں۔
خدا ہم پر رحم کرے!
#PakistanZindabad
The Last Supermoon of 2024, November's Full Beaver Moon.
I Couldn't Go outside Due to smog. That's why I'm trying To get some different shots at my home🤌🏼.