CDA’s Mission: Clean & Green Islamabad
In collaboration with Clean & Green Islamabad Movement, CDA launched a plantation drive at Parade Ground.
Led by the Chairman CDA, with leaders and the business community standing united. Together, we pledge to make Islamabad greener, cleaner, and more beautiful.
With every sapling planted, we sow the promise of a better tomorrow for generations to come.
#CleanAndGreenIslamabad #CDA #PlantForFuture
چیئرمین سی ڈی اے کا ای الیون اور سید پور گاؤں کا دورہ۔
مون سون بارشوں کے پیشِ نظر برساتی نالوں کی صفائی اور اربن فلڈنگ سے بچاؤ کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
#cdacares
In the early hours of Friday, July 10, 2026, the pure body of the martyred Leader of the Islamic Revolution, Grand Ayatollah Sayyid Ali Hosseini Khamenei (may Allah sanctify his pure soul), was laid to rest in the luminous shrine of Imam Reza (pbuh).
#WeMustRise
Alhamdulillah, another milestone achieved. Cashless transactions are now operational at all Passport Offices across Pakistan, an important step towards greater digitisation, transparency, efficiency, and improved public service delivery.
InshaAllah, many more reforms to come.
چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف کی بحرین کے سفیر محمد ابرہیم محمد عبد القدیر سے ملاقات
چیئرمین سی ڈی اے نے بحرین کے سفیر کو سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں خوش آمدید کہا
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان اپنے برادر اسلامی ملک بحرین کیساتھ تعلقات کو انتہائی عزت اور قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، چیئرمین سی ڈی اے
پاکستان اور بحرین کے مابین گہرے تاریخی، ثقافتی و مذہبی لحاظ سے برادرانہ تعلقات قائم ہیں، بحرین سفیر
ملاقات میں بحرین کے سفیر نے دارالحکومت اسلام آباد کی خوبصورتی اور سر سبز و شادابی کو سراہا
چیئرمین سی ڈی اے نے ملاقات کے دوران موسمیاتی تبدیلیوں سمیت مختلف اربن چینلجز پر روشنی ڈالی
اسلام آباد کی خوبصورتی کو بر قرار رکھنے کے لیے تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سی ڈی اے زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ھے، چیئرمین سی ڈی اے
دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں میں آگاہی پیدا کی جارہی ہے کہ وہ آبی گذرگاہوں پر ہر قسم کی تعمیرات سے اجتناب کریں، سہیل اشرف
ملاقات میں بحرین کے سفیر نے ڈپلومیٹک انکلیو میں بحرین کے سفارتخانہ کیلئے جگہ کے حصول کیلئے تبادلہ خیال کیا گیا
سی ڈی اے سفارتخانے کیلئے اراضی فراہم کرنے میں ہر ممکن تعاون کریگا، چیئرمین سی ڈی اے
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مزید شعبوں میں تعاون اور شہری سطح پر تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ بھی کیا گیا
Islamabad glows with hospitality as we welcome Iranian President Dr. Masoud Pezeshkian. CDA has adorned with the flags of Pakistan & Iran, vibrant banners, and stunning floral displays. A testament to our commitment to regional diplomacy and our enduring brotherly ties with Iran.
#CDAcares #PakistanIranFriendship #Islamabad #Diplomacy #PresidentPezeshkian #BeautifulIslamabad #Pakistan #Iran
چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام سہیل اشرف کا عید الاضحی کے موقع پر اسلام آباد کی صفائی و ستھرائی آپریشن کا جائزہ لینے کیلئے مختلف مقامات کا دورہ
اس موقع پر ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن، ممبر انوائرمنٹ عبداللہ خرم نیازی سمیت دیگر افسران بھی انکے ہمراہ تھے
اس موقع پر چیئرمین سی ڈی اے نے صفائی و ستھرائی کے عمل میں مصروف سینیٹیشن اسٹاف کی حوصلہ افزائی کی اور ان کی خدمات کو سراہا
چیئرمین سی ڈی اے نے دورہ میں عید الاضحی کے موقع پر آلائشیں تلف کرنے کے صفائی آپریشن کے انتظامات کا جائزہ بھی لیا
متعلقہ افسران کی صفائی آپریشن کے حوالے سے چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد کو بریفنگ
اسلام آباد شہر کو پانچ مختلف زونز میں تقسیم کیا گیا ہے، بریفنگ
2000 سے زائد عملہ اور 200 سے زائد مختلف اقسام کی جدید گاڑیاں و مشینری فیلڈ میں موجود ہے، بریفنگ
آلائشیں تلف کرنے کیلئے 89 مختلف مقامات پر 151 سے زائد گڑھے کھودے گئے ہیں، بریفنگ
صفائی آپریشن کی نگرانی مرکزی کنٹرول روم اسلام آباد سیف سٹی سیکٹر H-11 سے کی جا رہی ہے، بریفنگ
علاوہ ازیں، انتظامات کیلئے شہر میں دو ایمر جنسی سیل بھی قائم کردئیے گئے ہیں، بریفنگ
شہریوں میں تقریباً دو لاکھ بائیو ڈیگریڈ ایبل پلاسٹک بیگز بھی تقسیم کئے گئے ہیں
ذبح خانوں اور آلائشوں سے بدبو اور تعفن ختم کرنے کیلئے فنائل اور چونے کا چھڑکاؤ بھی کیا جارہا ہے، بریفنگ
جانوروں کی آلائشیں اور اوجھڑیاں وغیرہ نالوں ، اوپن ایریاز اور جنگلوں میں نہ پھینکیں، شہریوں سے تعاون کی اپیل
آلائشیں کو بائیو ڈیگریڈ ایبل پلاسٹک میں رکھ کر مختص جگہوں پر رکھیں تا کہ متعلقہ عملہ اسکو اٹھا کر لے جائے، سی ڈی اے انتظامیہ
شہری جانوروں کی آلائشیں اٹھوانے کیلئے ہیلپ لائن 1334 یا 9213908 پر رابطہ کرسکتے ہیں،
شہری واٹس ایپ نمبر 03355001213 پر بھی اپنی شکایات کا اندارج کرواسکتے ہیں
موصول ہونے والی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے،چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت
شہریوں کے بھرپور تعاون اور دی گئی ہدایات پر عملدرآمد سے ہی اسلام آباد کو عید الاضحی کے موقع پر زیرہ ویسٹ سٹی بنانے کے ہدف کو حاصل کیا جاسکتا ہے، چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد
چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف اور ازبکستان کے سفیر علیشر توختائف (Alisher Tukhtayev) کی سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان اپنے برادر ملک ازبکستان کیساتھ تعلقات کو انتہائی قدر اور عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہے، چیئرمین سی ڈی اے
پاکستان اور ازبکستان کے مابین طویل تاریخی اور ثقافتی لحاظ سے برادرنہ تعلقات قائم ہے، ازبک سفیر
ملاقات میں ازبک سفیر نے اسلام آباد کی خوبصورتی اور اور سرسبز و شادابی کو سراہا
ازبک سفیر نے فیصل ایونیو سیکٹر F-7/1، پروین شاکر روڈ گرین بیلٹ پر بابر پارک کے قیام کے حوالے سے آگاہ کیا
بابر پارک کے قیام کے حوالے سے باقاعدہ کام شروع کردیا گیا ہے، ازبک سفیر
ازبکستان کی طرف سے پاکستان کے شہریوں کیلئے بابر پارک کا تحفہ دیا جارہا ہے، ازبک سفیر
بابر پارک کا شمار اسلام آباد کے بہترین پارکس میں ہوگا، ازبک سفیر
چئیرمین سی ڈی اے نے بابر پارک کے منصوبے کے ڈیزائن کو سراہا
بابر پارک کے منصوبے کا جلد دورہ کرونگا، چیئرمین سی ڈی اے
اسلام آباد اور تاشقند کو سسٹر سٹیز کا درجہ دینے کیلئے ایم او یو تقریب جلد متوقع ہے، ازبک سفیر
ملاقات میں ازبک کے سفارتخانے کو ڈپلومیٹک انکلیو میں منتقل کرنے کے امکانات پر تبادلہ خیال
ازبکستان کے سفارتخانے کو ڈپلومیٹک انکلیو میں منتقل کرنے کیلئے ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہیں، چیئرمین سی ڈی اے
برادرانہ تعلقات کو تقویت دینے کیلئے اسلام آباد میں تاشقند اسٹریٹ کا قیام عمل میں لایا گیا
اسلام آباد اور ازبک کے تاریخی شہر فرغانہ کے مابین سسٹر سٹی تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں، ازبک سفیر
اسلام آباد کے مختلف مقامات پر ملکر بیوٹفکیشن اور اپ لفٹنگ کے کاموں کے خواہاں ھے، چیئرمین سی ڈی اے
اسلام آباد شہر کی خوبصورتی اور ترقی کیلئے ازبکستان کے تجربات اور استعداد کار سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، چیئرمین سی ڈی اے
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مزید شعبوں میں تعاون اور شہری سطح پر تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا
I condemn, in the strongest possible terms, the illegal interception of the Global Sumud Flotilla in international waters, and the unlawful detention of activists onboard.
This flagrant violation of international law and deliberate obstruction of humanitarian aid by Israeli occupying power once again demonstrates continued Israeli impunity.
International community must step in to end repeated violations of international law by Israel, lift the blockade of Gaza, and ensure immediate release of all humanitarian workers and activists onboard the flotilla.