کسی معذور انسان کے
درد کو سمجھنا،
اس کا سہارا بننا اور اس کے
دل میں نرم گوشہ پیدا کرنا
اللہ کی قربت اور خوشنودی کا خوبصورت ذریعہ ہے۔
مخلوق کا سہارا بنیں، رب کی
رحمت پائیں۔
اللّہ کریم ہم سب کو بھی
رحم دل بننّے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یا ربّ العالمین ❤️🌹🙏
अंधेरी रात, एक पुरानी साइकिल और एक पिता का धड़कता दिल!
एक बाप अपनी बेटी को Exam दिलाने के लिए शहर ले जाता है!
आज के आधुनिक समय में पिता के पास आज भी मोटरसाइकिल नहीं है!
फिर भी अपने बच्ची के बेहतर भविष्य के लिए साइकिल से लेकर शहर Exam दिलाने गए थे!
Exam के बाद अंधेरा हो जाता है फिर पिता अपने बच्ची को साइकिल के पीछे बैठाते है,और साइकिल चलाने लगते है!
वह भी रात के अंधेरे में, तभी कुछ नौजवान लड़के...1/2
انڈین لیجنڈز اباؤٹ خان صاحب۔
سلمان خان
* سوال: آپ کیا سوچتے ہیں لوگ آپ کی فلم دیکھنے آئیں گے یا عمران خان کے ساتھ ڈنر کرنے جائیں گے؟
* جواب: میں خود بھی عمران خان کے ساتھ ڈنر کرنے جانا چاہوں گا۔
* عامر خان
* میں نے دو بلے استعمال کیے تھے لگان میں، تو ایک میں نے ڈونیٹ کیا۔ عمران خان جی نے مجھے بلایا تھا پاکستان۔ کینسر ہسپتال ہے ان کا جہاں وہ مفت ٹریٹمنٹ دیتے ہیں وہاں کے لوگوں کو۔ میری دعائیں ہیں کہ آپ کامیاب ہوں اس میں، اور جو نیت آپ لے کے چلے ہیں اس میں آپ کامیاب ہوں۔ میرا دل یہ کہتا ہے کہ آپ کامیاب ہوں گے۔
* سنیل دت (سنجے دت کے والد)
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر، لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا۔ یہ ہسپتال ایک دوسرا تاج محل ہوگا، یہ تاج محل ایک بیٹا اپنی ماں کی محبت میں بنائے گا اور اپنے ملک کی محبت میں بنائے گا۔
* مرحوم یوسف خان (دلیپ کمار)
* خوش نصیب تھی وہ ماں جس کی کوکھ سے ایسا بچہ اس قدر حسین اور اس قدر شجاعت والا بچہ پیدا ہوا، جس کے اتنے بلند ارادے ہیں۔ خوش نصیب ہیں آپ سب پاکستان کے رہنے والے کہ ان کے اندر ایک اس قدر شجاعت والا ہمت والا ایک شخص ہے۔
* شاہ رخ خان
* سوال: آپ پاکستان میں کسی کے فین ہیں؟
* جواب: عمران خان صاحب مجھے بہت پسند تھے۔ ہم دلی آئے تھے تو ہم سے ملاقات بھی ہوئی تھی، اور مجھے ڈانٹا بھی تھا انہوں نے۔
امیتابھ بچن اور انیل کپور کے ان بیانات کا اردو ترجمہ پیش ہے:
* امیتابھ بچن
* : میں جناب عمران خان کے ساتھ یہاں موجود ہونے پر فخر محسوس کرتا ہوں۔ اور میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اگر مستقبل میں کوئی بھی ایسی کوشش ہو جہاں آپ کو میری مدد کی ضرورت پڑے، تو میں یقیناً وہاں موجود ہوں گا۔
* انیل کپور
* : اگر عمران خان انیل مسرت کے ہیرو ہیں، تو وہ میرے بھی ہیرو ہیں۔ وہ میرے رول ماڈل ہیں۔ اور جیسا کہ دلیپ (صاحب) نے کہا، وہ کئی سالوں سے میرے لیے بھی ایک ترغیب (انسپریشن) رہے ہیں۔ اور مجھے صرف ایک افسوس ہے، میرا افسوس، جو مجھے ہمیشہ یاد رہتا ہے۔ میں کبھی بھی پاکستان اس ہسپتال میں نہیں آ سکا۔ اور مجھے یہ اب بھی یاد ہے، اور میں ادھرعمران خان کے ہسپتال جانے کا منتظر ہوں۔*
اس وقت اپنی مفادات کی خاطر خیبرپختونخوا کو بیچنے والے تین غدار پختون قوم کو کا سودا کرنے پختون قوم ذلیل وخوار کرنے کے لئے تیار بیٹھے ہیں بس موقع کی تلاش میں ہے یہ موقع ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گئے لیکن انشاءاللہ ان سب کے لئے دو بہادر کھڑے ہیں ایک جیل کے اندر عمران خان اور ایک جیل کے باہر بہادر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ان کے ہوتے ہوئے انشاءاللہ یہ خواہش پوری نہیں ہوگی۔
قوم ان کے چہرے یاد رکھےگی۔
ایک نہیں دو پاکستان۔۔۔
ہرجگہ غریبوں کی جیب سے چالان نکلوانےوالے سفید چمگادڑ ایک سائیں کے لونڈے کی ون ویلنگ کو پروٹو کول دیتے ہوئے۔۔۔
سائیں تو سائیں کا کتا بھی سائیں۔۔🤔
Geo reporting serious energy crisis
Is there any other country where supply is more than 40000 mgw while demand is about 25000 but Still ends up with load shedding.
On top we are paying trillions in capacity payments.
On top we have trillions in circular debt.
Simply because our government is too incompetent & too corrupt
All of this has to be paid by the masses while our ruling elite enjoy unlimited perks & privileges.
بہت زبردست! اقبال آفریدی صاحب، ان کی گیس بند کریں، بجلی بند کریں، سڑکیں بند کریں، ہر گاڑی کی چیکنگ کریں۔ یہ لونڈیاں آ کر ہمیں بتائیں گی۔
یہ ملک ہمارا ہے، نہ شریف و زرداری مافیا کا، نہ عاصم مافیا کا۔ ہم ان لونڈیوں سے نہیں ڈریں گے، ان کے بیانات سے نہیں ہریں گے۔
Most states fight domestic terrorism by strengthening law enforcement, not deploying the military. Policy is set by an elected government, and law enforcement answers to it.
In Pakistan, the military is not just taken “on board”; it dictates policy, strategy, and implementation, however misguided. The civilian government has to follow, whether it likes it or not.
Everything is upside down! @SRehmanOffice
@Matiullahjan919 Mati, sorry for all the contempt I held against you. You stood by the principles I figured out two years ago. In these two years, you haven’t just proved yourself—you’ve elevated both your professional and personal growth. Stay blessed and stay safe.