ایک شخص رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور عرض کیا کہ میں جہاد کرنا چاہتا ہوں آپ ﷺ نے پوچھا کیا تمہارے والدین زندہ ہیں؟ اس نے کہا: جی ہاں، دونوں زندہ ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا
فَفِيهِمَا فَجَاهِدْ
تو جاؤ انہی کی خدمت میں جہاد کرو یعنی ان کی خدمت کر کے جنت کماؤ (صحیح بخاری)
صحت کا خیال رکھنا مرغوب ہے !
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
طاقتور مومن اللہ کے نزدیک کمزور مومن کی نسبت بہتر اور زیادہ محبوب ہے ، جبکہ خیر دونوں میں ہے ۔
مسلم، حدیث 6774
ركزوا خلال الايام القادمة فقط!
ستحاول ابو ظبي بيأس ترميم عزلتها التي قد بدات في افريقيا، ان تتحدث بانها تعادي ايران عشان تخلق ذريعة انها ضد من تسميهم الاطراف المعادية الاخرى التي لاتقل خطر على ايران وهي اصلا رئة لايران،
ولذلك ستحاول مثلا ذكر خطر الدولة العثمانية 😂
لان الصومال طرد سفيرها والسودان والجزائر قررتا قطع العلاقة معها، ودول قادمة بصدد قطع العلاقة معها لذلك ستعود لورقة استذكار حالة الخلافات القديمة بين 🇹🇷 و🇸🇦
نبهتكم من الان بعدين تقولوا نيويورك تايمز او واشنطن او.....
“میری رحمت میرے غضب پر سبقت لے گئی ہے۔”
وہ رب جو ہماری خطاؤں سے واقف ہے، ہماری کمزوریوں کو جانتا ہے، پھر بھی اپنی رحمت کے دروازے بند نہیں کرتا۔
اس لیے گناہوں سے مایوس نہیں، توبہ سے قریب ہوں؛ آزمائشوں سے شکستہ نہیں، اللہ کی رحمت سے پُرامید ہوں۔
جس رب کی رحمت سب سے وسیع ہے، اس کے در سے کبھی نااُمید نہ ہونا۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
🤲🏻 یــا اللّٰــہ!
ہماری صبح کو خوشیوں سے روشن فرما، ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو برکت، رزق میں کشادگی اور زندگی کو آسانیوں سے بھر دے۔ تمام پریشان حال لوگوں کی مشکلات دور فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲
@TurkishCentury They also tried to put sanctions on our missile program to slow down progress back in 2025, turns out we conducted waymore missile tests in 2026 and build army rocket force from ground zero.
@Aadiiroy2 Climate change and Global warming are the real and serious threat to the whole humanity beyound any particular state or a nation, yet no one takes it a serious matter to resolve.
@TurkishCentury These kind of foreign funded journalists are everywhere and they ask such questions only because of perks of democracy provided by the democratic countries.