یورپ کے ترقی کا ایک راز یہ بھی ہے کہ انہوں نے پہلے گناہ اور جرم میں فرق سمجھا ۔
پھر گناہ پہ سزا کا اختیار فرد سے چھین کر خدا کو واپس کیا اور جرم پر سزا کا اختیار ریاست کو ۔
”ہم مقتولین کے جنازوں پر قاتلوں کے بارے میں گفتگو کرنے کے بجائے شہادت کی فضیلتیں بیان کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ بات تو اس پر ہونی چاہیے کہ اب اس کی بیوہ کیا کرے گی، مقتول کے بچے یتیم ہو گئے ہیں اُن کا کیا بنے گا۔“