"اور جو لوگ اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے، وہی اپنے رب کے نزدیک صدیق (سچے) ہیں۔
ان کے لیے ان کا اجر اور ان کا نور ہے، اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیات کو جھٹلایا، وہی دوزخی ہیں"
الحدید - ۱۹
Reminder that as the world watches the world cup, the actual world is burning.
Gaza is still being wiped out, with even the Egyptian representative who was organizing the watch parties murdered by Israel in what appears to be a sick form of retaliation for the coach of the national team holding up the flag and cause of Palestine at the world cup. Lebanon is still under attack and an expanding occupation. And another round of stupidity and recklessness of the Iran war is now going to lead to even more casualties. All along, so many of the African nations, even if represented on the field, carry the weight of generations of exploitation.
Just be careful not to let the spectacle make you forget the suffering, the silenced, and the systems that keep crushing them.
May Allah keep our hearts awake, our eyes open, and our actions guided. May He protect the innocent and oppressed all around, and make an example of their oppressors. Ameen
Shameful! APPNA’s forum was used to attack Imran Khan. Has the APPNA BOD officially joined PML-N? With what credibility can they still claim to be a non-political forum? They have clearly aligned themselves with Pakistan’s corrupt elite and the military establishment.
اصل منافقت کیا ہے؟ پاکستانی ذہنی طور پہ ملک اور حکومت میں فرق نہیں کر سکتے! تمام گلے سڑے پسماندہ معاشروں کا یہی حال ہے! مجرم حکومت کے ڈھانچے پہ کنٹرول کر کے، سینکڑوں لوگوں کو ہلاک اور لاتعداد کو جیلوں میں ڈالنے کے بعد بھی اپنے آپ کو ایک ملک قوم اور خاندان کے طور پہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور یہ APPNA کے ڈگری یافتہ بےوقوف امریکہ میں بیٹھ کے ایک پاکستانی مجرم ٹولے کے نمائندے کی بکواس کو سن رہے ہیں! کسی کو خیال نہیں آرہا کہ ایک پاکستانی حکومت کا نمائندہ انھیں امریکہ کی سرزمین پہ کس نسبت سے لیکچر دے رہا ہے؟ اور وہ بھی ایک 503(c) تنظیم کے نمائندوں کو جو ہر وقت سیاست سے لاتعلقی کے بھاشن دیتے رہتے ہیں! مگر ایک غیر ملکی سیاسی شخصیت کا خفیہ لیکچر سن رہے ہیں!
اور ہم نے لقمان کو دانائی عطا کی تھی، (اور اُن سے کہا تھا) کہ اللہ کا شکر کرتے رہو۔ اور جو کوئی اللہ کا شکر اَدا کرتا ہے، وہ خود اپنے فائدے کے لئے شکر کرتا ہے، اور اگر کوئی ناشکری کرے تو اللہ بڑا بے نیاز ہے، بذاتِ خود قابلِ تعریف۔
﴿سورۃ لقمان ، ۱۲﴾
The struggle for a peaceful and prosperous Pakistan continues under the vision of Imran Khan!
PTI Balochistan is organizing an All Parties Conference (APC) to demand justice, constitutional rights, and sustainable development for Balochistan. It’s time to unite for our brothers and sisters.
Tomorrow, 8th July 2026
KPK House, Islamabad
Let's stand together for a united Pakistan!
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
They removed him from office.
They imprisoned him.
They censored his voice.
Yet they could not defeat the idea.
The struggle continues because principles outlive oppression.
Ousted. But not defeated.
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
نوجوانو کا صبر جواب دے گیا!!
جوان نے عاصم ریجیم کو کھری کھری سنا دی!!
تمھارے 16 سال کے بچے اربوں روپے کے مالک اور ہم نوجوانوں کا مستقبل اندھیرے میں!!
کرسی چھوڑتے کیوں نہیں, تم سب فیل ہوچکے ہو!!
فضیلہ قاضی نے جوان کے ساتھ اتفاق کیا!!
Nobody wants to be “religious” anymore. Everybody wants to be “spiritual.”
It’s the same hunger going by a safer word, but somehow one comes with obligations and the other doesn’t.
The Prophet ﷺ warned us about exactly this: religion surviving only as an identity while its true purpose slowly withers away. People keep the name of belief and lose everything that made it cost them anything.
We’re seeing it now… somewhere along the way, "Muslim" has started to become a name we keep and a religion we don't.
Watch Episode 10 of Signs of the Hour: When 1/10 of Faith Will Save You: https://t.co/IfPZ1nWsga
https://t.co/7Nu29vrw2l
امریکہ سے عمران خان اور پاکستان کے لئے آواز - ایکبار پھر! Orlando, Florida, میں پاکستانیوں کا بہت بڑا اجتماع! میرا خیال تھا کہ ۱۰۰-۱۵۰ سے زیادہ لوگ نہیں آینگے مگر فلوریڈا کی شدید گرمی کے باجود 300-400لوگوں نے اس میٹنگ اور بحث میں حصہ لیا! ڈاکڑ شھباز گل اور قاسم سوری بھی وہاں بولے! اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں !
🧵Part 6/n
“قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے!”
- پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
#FreePoliticalPrisoners
🧵Part 5/n
“قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے!”
- پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
#FreePoliticalPrisoners
🧵Part 1/n
“قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے!”
- پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
#FreePoliticalPrisoners