الحمد للہ ہماری عدالتیں آزاد ہیں اور بغیر کسی دباؤ یا اثرورسوخ کے فیصلے دے رہی ہیں
اور ہمارا عدالتی نظام کسی کو ٹارگٹ نہیں کر رہا صرف میرٹ پر کام کر رہا ہے
یوں نہیں تھا کہ جاہلین تھے سب
اپنے اندر سے بےیقین تھے سب
قوم کے نام پر ہجوم تھا ایک
جانے مانے منافقین تھے سب
ایک سے بڑھ کے ایک عالم تھا
دکھ یہی ہے مناظرین تھے سب
جن کی تم بات کر رہے ہو علی
کیا یہودی تھے؟؟اہلِ چین تھے سب؟؟
#😥
#کلنگ۰فیلڈ۰پی۰آئی۰سی