بھارت نے 25 لاکھ ہندو جن میں 7 لاکھ بھارتی فوج کے لوگ ہیں کشمیر منتقل کرنے کا اعلان کر دیا اگلے فیز میں یہ مزید 50 ،50 لاکھ کر کے یعنی ڈھائی کروڑ لوگ لائیں گے کشمیری 80 لاکھ ہوں گے پھر اقوام متحدہ کو کہیں گے کہ کشمیر کا ریفرنڈم کروا لو ہم تیار ہیں یوں کشمیر گیا ہاتھ سے
آج پھر یہ دنیا اک ڈونگ رچائے گی
تعزیت کے نام پہ اک اور جشن منائے گی
صاف کر کے میرے کپڑوں سے اپنے رنگے ہاتھ
وہی کپڑے دکھا کر مجھ سے ہمدردی جتائے گی
کئی ٹکڑے میں کاٹ کے میرا یہ جسم
یہ سفاک دنیا آج یوم یکجہتی منائے گی
#کشمیریت
عظیم اہلِ وطن!
مذاکرات کی کامیابی کے بعد سب سے زیادہ ضرورت ہمیں اپنے رویے میں سنجیدگی اور وقار دکھانے کی ہے۔ کوئی بھی متکبرانہ یا ہتک آمیز پوسٹ نہ کریں۔ ہم باشعور قوم ہیں، ہمیں اپنے لہجے اور انداز سے یہ ثبوت دینا ہے کہ ہماری تحریک عزت، وقار اور ذمہ داری کی تحریک ہے۔
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ہر فرد باشعور اور ذمہ دار رویہ اپنائے۔
#RightsMovementAJK
یہ تحریک پاکستان مخالف نہیں بلکہ عوام کے بنیادی حقوق کی جدوجہد ہے۔ پاکستان بھر کے لوگ اس تحریک کو اپنا سمجھ کر سپورٹ کریں،۔ اگر یہ حکمران طبقہ ایک ہو سکتے ہیں تو ہم عوام کیوں نہیں؟" — سردار امان خان
#RightsMovementAJK
یہ تحریک پاکستان مخالف نہیں بلکہ عوام کے بنیادی حقوق کی جدوجہد ہے۔ پاکستان بھر کے لوگ اس تحریک کو اپنا سمجھ کر سپورٹ کریں،۔ اگر یہ حکمران طبقہ ایک ہو سکتے ہیں تو ہم عوام کیوں نہیں؟" — سردار امان خان
#RightsMovementAJK
وہ حق جس سے سرحد کے دونوں اطراف مظلوم مگر مضبوط کشمیریوں کو سات دہائیوں سے محروم رکھا گیا ہے۔
اللہ تعالی سرحد کے دونوں اطراف کشمیریوں کی جدوجہد کا حامی و ناصر ہو۔
وقاص بٹ
#کشیمریت
دہائیوں سے گونجنے والے فرسودہ نعرے حقیقت میں بھی دھندلا تخیلاتی تصور ثابت ہوئے جس کی گواہی تک شہ رگ کا مقام رکھنے والے جزو خاص کو لہو دھوئیں اور گولیوں کی گنگرج میں سرحد کے دونوں اطراف کے فرق کو ختم کرنا ہے۔
اور سات دہائیوں سے دنیا کو جس
آزاد جموں و کشمیر نامی ریاست کے مخالطے میں رکھا ہے کشمیریوں کے اسی حق خود ارادیت کو حقیقی روپ دیا جائے۔
میں بطور پاکستانی اور نسلی طور پر کشمیری ہونے کے ناطے ریاست جموں و کشمیر کی خود مختاری اور اپنے فیصلے آپ کرنے کو کشمیریوں کا حق سمجھتا ہوں۔