بلوچستان کے ایشو پر میڈیا کو مکمل طور پر بات چیت سے روک دیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ظلم و جبر کو دبانا چاہتی ہیں اپنی ناکامیوں کو چھپانا چاہتی ہے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ بلوچستان کے حق میں ضرور بولیں یہ کوئی جرم نہیں ہے۔ بس اتنا ہی لکھ دیجیے
#بلوچستان_کو_جینے_دو
میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں فوج تو شوکت خانم ہسپتال بھی ایک دن ہتھیا کے اسکا نام تبدیل کرنا چاہتی ہے فوج عمران خان کا نام مٹانا چاہتی ہے لیکن نہیں جانتی عمران خان ان کتبوں کا محتاج نہیں
#Pakistan: UN experts condemn life sentence against Baloch #humanrights defender Dr. Mahrang Baloch as grave injustice. “These convictions risk silencing independent voices in #Balochistan and further shrinking civic space.”
https://t.co/0F2GhgyJDY
A detailed report by the “Amicus Curiae” appointed by the Supreme Court of Pakistan on the health and prison conditions of arbitrarily detained former Prime Minister of Pakistan Imran Khan reveals disturbing details of serious human rights violations, inhumane treatment, psychological torture, and deliberate medical neglect, which has resulted in 85% vision loss in his right eye. Here are some highlights from the report:
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN#HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN@ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
کپتان کی ہر پیشگوئی اور تجزیہ آج سچ ثابت ہو چکا ہے! علیمہ خان کا اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اہم اعلان: عمران خان کے جیل سے جاری کردہ تمام پیغامات اور ٹویٹس کو تاریخ کے ساتھ دوبارہ ری ٹویٹ کیا جا رہا ہے۔ یہ پیغامات افغانستان، بلوچستان اور ملکی سلامتی کے حوالے سے ہمارے واضح موقف کی عکاسی کرتے ہیں۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
سب جانتے ہیں، عمران خان کی ملاقات پہ پابندی۔ میں بار بار یہ گھسے پٹے فقرے استعمال کرتا ہوں، دنیا میں کہیں بھی بدترین قاتل، بدترین ڈاکو، بدترین خطرناک آدمی کی ملاقات پہ پابندی نہیں ہوتی۔ عمران خان وزیراعظم ہوتے ہوئے بھی نہ پلس ملزم سے مل سکتا ہے، نہ وہ میڈیکل ٹیسٹ کرا سکتا ہے۔
اب ہم مزید اس پارلیمنٹ کو چلنے نہیں دیں گے جب تک عمران خان کو ان کے ذاتی مالجین اور فیملی کی موجودگی میں علاج نہیں کروایا جاتا.
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی