نئے چیف جسٹس کو آنے دیں قازی فائز آپ کو فرشتہ لگے گا اس ٹویٹ کو پن کر رہا ہوں تاکہ سند رہے
عوام ندیم انجم سے نکو نک تھی اب نئے نے ندیم انجم کے سارے ریکارڑ توڑ دیے ہیں
سیر پر سوا سیر آئیں گے لائن بائی لین
عوام ,1947سے فارم 47 تک مظلوم تھی اور رہے گی
کیونکہ اللہ کی نافرمان ہے
@Pro_truthseeker یہ یہودیوں کے چھپے ہوئے لوگ ہیں جیسے سلطان عبد الحمید اور الطغرل ڈرامے میں اچانک نکل آتے تھے بازنطینی لوگ یا یہودی اور خفیہ تنظیموں کے لوگ شر پھیلانے والے لوگ
@RTEUrdu یعنی ژندہ دل کو اگر ٹیکنالوجی تلاش کر سکتی ہے تو ژندہ لوگوں کو ہارٹ اٹیک بھی کر سکتی ہے ؟
یعنی اچانک موت جیسے موبائل استعمال کرتے ہوئے جب تک دھڑکن بند نہ ہو تب تک