حفیظ اللہ نیازی کو زمان پارک کے پرانے آبائی گھر سے بے دخل کیا جاتا ہے وہ وہاں فیملی سمیت رہتے تھے اور زمان پارک میں ایک نیا گھر بنتا ہے، مجھے یہ بتائیں کہ عمران خان کا ذریعہ آمدنی کیا ہے۔
عطا تارڑ
@TararAttaullah | @ImranKhanPTI | #pinnews
پی ایم ایل این کے رہنماء بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو حکومت یا کسی کی طرف سے کوئی ڈیل آفر نہیں ہوئی،بانی کو ڈیل کی آفر اگر کسی مئوکل نے دی ہوتو پتا نہیں، ڈیل یہ خود مانگ رہے
#imrankhan | #aqeelmalik | #pinnews@BrAqeelMalik
نیب کے اہلکار نے بشریٰ آپاں کو دھکا مارا ایک گھریلو خاتون، جو کہ سابق وزیراعظم کی اہلیہ ہیں انھیں دھکا مارا گیا اس سے زیادہ شرم کا مقام اور کیا ہوگا۔ سینیٹر عون عباس بپی
#احتجاج_کرو_خان_نکالو | @AonAbbasPTI |
صنم جاوید کو ایف آئی اے کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا گیاجوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے صنم جاوید کیس کا فیصلہ سنادیاصنم جاوید اپنی فیملی اور وکیل کیساتھ روانہ ہوگئیں۔