@iqrarulhassan سر یہ ویڈیو میں نے چار سال پہلے دیکھی تھی ، اس وقت اس ویڈیو کے ساتھ لکھا تھا کہ لاہور میں ایک ایک نوجوا�� اپنے دوست کے شادی کے تقریب میں اپنے اہلیہ کے ہمراہ گیا نوجوان نے اپنے بیگم کو کہا کہ میرے دوست کی شادی ہے تم ڈانس کرو ، بیگم نے انکار کردیا ، جس پر خاوند نے بیوی بال کاٹ دیئے