@iqrarulhassan سر یہ ویڈیو میں نے چار سال پہلے دیکھی تھی ، اس وقت اس ویڈیو کے ساتھ لکھا تھا کہ لاہور میں ایک ایک نوجوان اپنے دوست کے شادی کے تقریب میں اپنے اہلیہ کے ہمراہ گیا نوجوان نے اپنے بیگم کو کہا کہ میرے دوست کی شادی ہے تم ڈانس کرو ، بیگم نے انکار کردیا ، جس پر خاوند نے بیوی بال کاٹ دیئے