@KlasraRauf کلاسرا صاحب ایک نظر فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم ترنول پر بھی۔ یہاں بیٹھا مختار کل بے لگام پراجیکٹ ڈائریکٹر ہماری زمینوں پر زبردستی قبضے کر کے انہیں اونے پونے فروخت پر مجبور کر رہا ہے میری زمین پر تو حد کر دی ایک حصے کو بلڈوز کر کے مین روڈ پر دیوار بنا کر میرا زمین میں داخلہ بند کر دیا ہے
@KlasraRauf اس میں حرج ہی کیا ہے۔ ایک سرکاری ملازم جسے ہم پوری زندگی پالتے ہیں جو تکنیکی بنیاد پر پارلیمان کو جوابدہ ہے اسے یہ مراعات حاصل ہیں تو پارلیمانی ممبران پر کیوں پریشانی ہے؟
@DrNaeemMeoMD اس خاتون ڈاکٹر نے اپنی ماں کی عمر کی عورت کو پہلے تھپڑ کیوں مارا؟ کیا جن کے علاج کے لئے یہ لوگ بھرتی ہوئے ان کو مارنے کا لائسنس بھی appointment لیٹر کے ساتھ دیا جاتا ہے
@ImranistPK123 عورت ہوکر اتنی بے شرم ہو تو اگر کچھ اور مخلوق ہوتی تو پتا نہیں کیا کیا گل کھلاتی۔ لیکن خیر جس ہجوم کی تم رکن ہو اس سے کم کی توقع بھی کیا کی جاسکتی ہے۔
@TOLONewsEnglish Deporting Afghanworkers without compensation will trigger a severe labor crisis in Pakistan. As a huge economic force, they should be given work visas, taxed, and regulated like the Middle East.