پاک فوج نہ ہوتی تو ہمارا حال بھی شام، عراق اور لیبیا جیسا ہوتا
آج جو یہ تم سکون کی نیند سو رہے ہو تو یہ صرف پاک فوج کی وجہ سے
کیونکہ جب تم سوتے ہو تو یہی فوج تمہارا پہرہ دیتے ہوئے جاگتی ہے
اگر یہ فوج نہ ہوتی تو غلامی کی زندگی گزارتے پاک فوج زندہ باد 🇵🇰 ♥️
@amjad43649282@husainhaqqani پاکستان نا بنتا تو آج پاکستانیوں کی حالت بھی انڈین مسلمانوں والی ہونی تھی انڈین کرسچین والی انڈین شودر والی انڈین اقلیتوں والی جو آج انڈیا میں دنیا دیکھ رہی ہے
اس جنگ سے
:
1. ایران کا داخلی اور انٹیلیجنس نظام بُری طرح ایکسپوز ہوا
2. اسرائیل کے ڈیفنس سسٹم کا پول کھُل گیا۔
3۔ عمران خان کی جانب سے اسرائیل کی مذمت نہ کرنے سے ان کے امت مسلمہ کے لیڈر ہونے کا بھرم ٹوٹ گیا۔
معید پیرزادہ ٹرمپ کے اقتدار مین آنے سے پہلے انکی شان مین قصیدے پڑھتے ہوئے
ٹرمپ وکھرے ٹائپ کا آدمی ہے جب عمران خان نے ٹرمپ کو بہادری دکھائ تو ٹرمپ fell in love with him
ٹرمپ کو سازشی اور میسنے لوگوں سے نفرت ہے ٹرمپ کو اپنے جیسے ٹکر کے لوگ پسند ہیں
السلام علیکم
پاکستان
جو بھی پاکستان کے خلاف ہو اسے تن دو
ریاست فلک جاوید کو کیوں ریلیف دے رہی ہے؟
ریاست صنم جاوید کو کیوں ریلیف دے رہی ہے؟
ریاست صدیق جان کو کیوں ریلیف دے رہی ہے ؟
ریاست عمران ریاض کو کیوں ریلیف دے رہی ہے ؟
ریاست جمیل فاروقی کو کیوں ریلیف دے رہی ہے ؟
ریاست منیب ٹک ٹاکر کو کیوں ریلیف دے رہی ہے ؟
لسٹ لمبی ہے اور بھی نام ہیں کیوں ریاست ایکشن لینے سے گریز کر رہی ہے؟؟؟
حکومت سے مودبانہ گزارش ہے ایک جھاڑو ایف آئی اے سائبر کرائم کراچی میں پھیرے جہاں محب وطن پاکستانیوں کو ریاست دشمن بنایا جا رہا ہے
پاکستان کی سلامتی اور سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتا قبول نہیں
جب ہمارے آرمی چیف آرمی میں موجود کالی بھیڑوں کو صاف کر رہے ہیں اور ان کے خلاف ایکشن لے رہے ہیں تو یہ سوکالڈ صحافی یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر اور کچھ کی معشوقوں کو ریلیف کیوں ؟؟؟
سب کے خلاف ایکشن ہونا چاہیئے
#حافظ_صاحب_تن_کے_رکھو
مریم نواز - میرا جی پارٹ II 😂🤣
مریم نواز: بچو، کیا پڑھ رہے ہو؟
بچے: گرامر (Conjunctions)
مریم نواز: اوہ یعنی جیوگرافی؟ 🤣
ماشاءاللّه سے باجی کو اتنا نہیں پتا کہ جغرافیہ میں "گرامر" نہیں ہوتی۔ 😂😂
جعلی فارم 45 کے سر پر زبردستی اقتدار پر قابض لوگوں کا کیلیبر ملاحظہ ہو
🙊🙈