اہم ترین 🚨
عدالت نے عمران خان کا علاج شفا انٹرنیشنل سے کروانے کا درخواست 7 دن لئے موخر کر دیا ۔
علیمہ خان نے کچھ دن پہلے اپیل کی تھی کہ اگر سپریم کورٹ سے ریلیف نہیں ملتا تو پھر عمران خان کی زندگی بچانے کے لیے عوام کو باہر نکلنا ہوگا
بریکنگ نیوز: عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر کے ذاتی معالجین و فیملی کی موجودگی میں علاج کرانے کی آج دائر کی گئی متفرق درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل سماعت کیلئے مقرر، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس خادم حسین سومرو سماعت کریں گے,سب پارلیمنٹرین اور وکلاء ٹکٹ ہولڈرز شرکت کریں .
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
“بغداد سمیت متعدد ممالک میں امریکی قونصلیٹ کے گرد عوام نے احتجاج ریکارڈ کروائے لیکن 8 شہادتیں صرف پاکستان میں ہوئیں۔”
کیونکہ پاکستان میں ذہینی مریضوں کی حکومت ہے جنکے منہ کو عوام کا خون لگا ہوا ہے جب پی نہ لیں پیاس نہیں بجھتی ۔
ایسا بہادر حکمران تھا جب سپر پاور کے سربراہ کے سامنے بیٹھ گیا تو کہا، آپ کے 15 سالہ جنگ میں ہمارے 70 ہزار سے زیادہ لوگ جانبحق ہوئے
جبکہ آپ کی وجہ سے 150 بلین ڈالر معیشت کو نقصان ہوا، ہمیں امن اور استحکام چاہیئے ❤️
عاصم منیر اینڈ کمپنی عمران خان کے بغض میں پاکستان اور پاکستانیوں کو نقصان پہنچانے میں ہر حد تک جا سکتے ہیں۔ چاہے وہ نہتے پاکستانیوں کا قتل عام ہو یا اب شوکت خانم ہسپتال کے اکاؤنٹ منجمد کرکے کینسر کے مریضوں کی زندگی خطرے میں ڈالنی ہو۔ قوم ان پیشہ ور قاتلوں کے چہرے اور نام کبھی نہیں بھولے گی۔۔۔!!
ہائیکورٹ میں رہتے ہوئے کئی فیصلوں میں مجھے لکھنا پڑا کہ اس ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی نہیں ہے یہاں پر Elite Captured ہے77سال سے آئین کی بالادستی نہیں ہے،جسٹس اطہر من اللہ
“ہماری تحریک کا اگلا اہم دن 14 اگست ہے۔ یہ وہ دن ہے جب ہمارے آباؤاجداد نے قربانیاں دے کر انگریزوں سے تو آزادی حاصل کر لی تھی لیکن قوم آج تک “حقیقی آزادی” سے محروم ہے۔ اس ملک میں جب تک آئین و قانون کی بحالی نہیں ہو گی آزادی نہیں ملے گی۔ 14 اگست کو وطن عزیز میں جاری فسطائیت کے خلاف پوری قوم ایک مرتبہ پھر بھرپور انداز میں نکلے” عمران خان کا پیغام
گوجرانوالہ میں مسجد فاروق اعظم کو گراتے ہوئے عوام کی طرف سے شدید مزاحمت کا سامنا۔اس حکومت کی الٹی گنتی شروع ان بیغرتوں نے پہلے انسانیت کو روندا اب دین کے ساتھ کھلواڑ کر رہے ہیں