My reply to ISPR & attempts by PDM & their handlers to arrest me for two reasons: 1. To prevent me from campaigning bec InshaAllah when elections are announced I will be doing jalsas. 2. To prevent me from mobilising the masses for street movement in support of Constitution if PDM govt & their handlers refuse to obey the SC & violate Constitution on holding of elections.
ہمارےمکمل طور پر نہتے،جانثار اور پرجوش کارکن علی بلال کو پنجاب پولیس نےشہیدکردیا۔انتخابی ریلی میں شرکت کیلئےآنے والےنہتےکارکنان کیساتھ ایسا وحشیانہ سلوک نہایت شرمناک ہے۔پاکستان اس وقت خون کے پیاسےمجرموں کےچنگل میں ہے۔ہم IG، CCPO اور دیگر کیخلاف قتل کے مقدمات درج کروائیں گے۔
ساری آوازیں دبا دو، سارے بندے مار دو
آپ کی مَرضی ہے آقا، جتنے بندے مار دو
اب تو اپنے جھوٹ سے نظریں ہٹانے کے لیے
ایک ہی رستہ بچا ہے، سچے بندے مار دو
یہ رہیں گے، تو سوال اُٹھتے رہیں گے حشر تک
مشورہ ہے میرے جیسے، سارے بندے مار دو
احمد فرہاد
#AJKElection2026#ReleaseImranKhan
#PTIAJK
عوام مِس کر رہی ہے، خان کہاں ہے؟ وہ ہنستا، گاتا، ہمارے ساتھ، ہمارے درمیان، کنٹینرز پر موجود؛ وہ راتوں کو جاگنا، وہ بارش میں کھڑے ہو کر تقریریں کرنا، وہ سب ہمیں واپس چاہیے۔ وہ مسکراہٹ واپس چاہیے، جس کی پوری قوم منتظر ہے۔
#WhereIsImranKhan
گلگت سے جوان کا اسٹبلشمنٹ کو پیغام!!
ہمیں ۷۴ ، ۷۵ سالوں سے لٹکا کے رکھا ہوا ہے ۔
آج تک کوئی عوام سے لڑ کے نہیں جیتا ہے دنیا کی کسی قوم کو دیکھیں آپ ۔ ہم نواز زرداری کو نہیں مانتے, یہ لوگ ہم پر مسلط نا کئیے جائیں
ہمارا لیڈر عمران خان کو ناحق قید ہے, ہمارا ووٹ عمران خان کے لیے ہے۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا .
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے
گلگت بلتستان سے انقلابی مناظر 🔥❤️
یہ تاریخ پہلی بار لکھ رہا ہے,
کہ عمران خان اسوقت گلگت سے کراچی تک, بلوچستان سے خیبر تک واحد متفقہ اور انقلابی لیڈر ہے!!
گلگت بلتستان انتخابات میں پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدواران اور ان کے انتخابی نشانات کی فہرست!
عمران خان بمقابلہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ، تمام حکومتی سیاسی جماعتیں، تمام عسکری ٹاؤٹ صحافی و چینلز اور تمام حکومتی ادارے!
#FascismUnderAsimLaw#PakistanUnderMartialLaw
گلگت بلتستان میں جنید اکبر کی گرفتاری، سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا پیغام
پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی ٹیم، جس کی قیادت جنید اکبر صاحب کر رہے تھے، کو کل ورکرز اور عوام نے شاندار استقبال کیا، جس سے پورے علاقے میں تحریک انصاف کا ایک نیا سیاسی مومنٹم پیدا ہوا۔افسوس کے ساتھ آج انہیں غذر میں داخلے سے روکا گیا اور بعد ازاں واپسی کے دوران مبینہ طور پر انہیں گرفتار کر لیا گیا۔
یہ چیف الیکشن کمشنر کا انتظامیہ نام بتا رہی ہے اور ہمیں تو پتہ ہی ہے چیف الیکشن کمشنر نے ہمیشہ سے ہی بتایا کہ پچھلے جتنے بھی واقعات ہیں جن وقت بند کمرے میں ہوتے تو وہ کہتے ہیں ایجنسیز سے ہم مجبور ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف، عمران خان کی قیادت میں، ہمیشہ اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام ہر صورت میں یقینی بنایا جائے۔ ہم نہ کسی ادارے کے خلاف ہیں اور نہ ہی تصادم چاہتے ہیں، بلکہ صرف شفافیت، انصاف اور جمہوری اصولوں کی بالادستی کے حامی ہیں۔
تمام ورکرز سے گزارش ہے کہ وہ پُرامن رہیں، نظم و ضبط قائم رکھیں اور اپنے سیاسی و جمہوری حقوق کے لیے آئینی و قانونی راستہ اختیار کریں۔
کیا آج سے پہلے پیپلز پارٹی یا پی ایم ایل این کے کسی قائد کو روکا گیا تھا گلگت بلتستان الیکشن کمپین میں ، یہ کس قانون اور آئین کے تحت روکا گیا ہے
گلگت بلتستان کا چیف الیکشن کمشنر راجہ سلطان سکندر کی ایک اور گھٹیا کاپی ہے اور جو طاقتیں کر رہی ہے، انشاء اللہ تعالیٰ یہ ناکام ہونگی اور گلگت بلتستان ضلع غذر کی غیور عوام ہے وہ خود اس فسطائیت کے اب گواہ ہے اور ہمیشہ سے وہاں پر جو عوام کا فیصلہ ہے وہ کبھی بھی کسی طاقتور کے سرنگوں نہیں رہا اور ہمیشہ سچ اور حق کے ساتھ کھڑا رہا ہے
@JunaidAkbarMNA
صدر پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا جنید اکبر اور ان کے ہمراہ ایم این اے سلیم الرحمن ، ڈاکٹر امجد، محبوب شاہ ، نعیم اور چیف کوآرڈینیٹر گلگت بلتستان الیکشن نواز شانگلہ کو گگت بلتستان کی کٹپتلی حکومت اور انتظامیہ نے ضلع غذر سے واپسی پر چیک پوسٹ سے گرفتار کر لیا ہے اور گلگت منتقل کرلیا گیا ہے
مجھے کہا گیا کہ آپ کی این او سی (NOC) نہیں ہے اس لیے آپ گلگت سے نکل جائیں، اور اب پھر ہمیں چیک پوسٹ پر روکا گیا ہے۔ کیا گلگت بلتستان پاکستان کا حصہ نہیں ہے؟ بزدل نہ بنیں، ہمت کریں اور میدان مقابلہ کریں۔
صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان