Joined the meeting on arrangements for 12 Rabi-ul-Awwal via video link. I directed every procession route to must have ambulances and fire brigade vehicles, while police ensure foolproof security and CCTV monitoring. Directed authorities to ensure proper traffic and parking arrangements, along with cleanliness and street lighting. Our priority is to facilitate the people and ensure a peaceful and safe Eid Milad-un-Nabi ﷺ.
A truly blessed moment in Najaf Ashraf, Iraq, visiting the sacred shrine of Mola Ali (A.S.). Standing in this holy place, I prayed from the heart for Pakistan’s safety, peace, stability, and prosperity. May Allah protect our beloved homeland and bless its people.
#NajafAshraf #Iraq #MolaAli #ImamAli #Pakistan
Under Chairman PPP @BBhuttoZardari’s people-centered vision, and with the support of Sindh Government ,District Council Sukkur, urgent transfer of 5-year-old Ali Hamza from Sukkur to Karachi through the Air Ambulance Service.
Diagnosed with GBS and on a ventilator, The air ambulance provided a rapid and lifesaving link to advanced medical care.
Public service is about being there when people need it most.
#SKHS #DistrictCouncilSukkur #Sukkur #PPP #BilawalBhuttoZardari #AirAmbulanceService
چاہے کچھ بھی ہو جائے، پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دے گی۔ سندھ کی تقسیم کی کسی بھی کوشش کو نہ کبھی تسلیم کریں گے، نہ اس کی حمایت کریں گے۔ سندھ کی وحدت کے لیے جان اور سیاست، دونوں قربان کرنے کو تیار ہیں، سید ناصر حسین شاہ
سندھ وہ عظیم دھرتی ہے جس نے 1943ء میں پاکستان کے قیام کی قرارداد منظور کرکے تاریخ رقم کی۔ ہم اپنی سیاست، اقتدار اور مفادات سب قربان کر دیں گے، مگر سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ سندھ کو کسی صورت تقسیم نہیں ہونے دیں گے، سید ناصر حسین شاہ
تیرا ہر اک ذرہ ہم کو اپنی جان سے پیارا
تیرے دم سے شان ہماری تجھ سے نام ہمارا
جب تک ہے یہ دنیا باقی ہم دیکھیں آزاد تجھے
سوہنی دھرتی سوہنی دھرتی
اللہ رکھے، قدم قدم آباد تجھے
#IndependenceDay
President of Pakistan, Asif Ali Zardari Prime Minister and Field Marshal Syed Asim Munir, NI(M), HJ, COAS & CDF, inaugurate the Marka E Haq Yadgar-e-Fatah monument in Islamabad on the eve of Pakistan Independence Day
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ
اصل لڑائی اسلام آباد اور لاہور کی ہے!
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اگر اتحادی جماعت کے کارکن شہید ہوں، منتخب امیدواروں پر حملے ہوں، نشستیں چھینی جائیں اور آزاد کشمیر کے صدر تک محفوظ نہ ہوں، تو اسے اتحاد نہیں بلکہ کھلی محاذ آرائی کہا جائے گا۔
انہوں نے واضح کیا کہ وزیراعظم سے کوئی شکایت نہیں، بلکہ ایک مخصوص گروہ اتحادیوں کو آپس میں لڑانے کی کوشش کر رہا ہے، جبکہ اصل کشمکش اسلام آباد اور لاہور کے درمیان ہے۔
@BBhuttoZardari
#BaghWithBilawal
مظفرآباد کے ایل اے 27 میں مسلم لیگ ن کی دھاندلی 2.0 پکڑی گئی، پرائزیڈنگ افسران اپنے پولنگ اسٹیشن کے بجائے بیلٹ پیپرز کے ہمراہ رات دیر تک یونین کونسل کی بھیڑی مسلم لیگ ن کے رہنما کے گھر بیٹھ کر جعلی ٹھپے لگاتے رہے، آدھی رات کو فرار ہوتے ہوئے پکڑے گئے اور پاکستان پیپلزپارٹی کے احتجاج کے باوجود یہی پولنگ عملہ اس وقت پولنگ اسٹیشن میں موجود ہے اور انتخابی فرائض ادا کررہا ہے۔
@BBhuttoZardari
چیئرمین بلاول کو شیر کے منہ سے اپنی سیٹیں نکالنا آتا ہے، چیئرمین بلاول نے بلکل ٹھیک کہا تھا کہ جیالے اب شیر کے شکار کے ماہر ہوچکے ہیں۔
تمام تر نون لیگی ہتھکنڈوں دھاندلی کے باوجود بازل نقوی اپنی سیٹ جیت گئے
#نوازلیگ_کی_الٹی_گنتی_شروع
یہ صاف و شفاف انتخابات نہیں تھے، یہ دھاندلی الیکشن تھے، یہ گولی الیکشن تھے، یہ قاتل الیکشن تھے، یہ خونی الیکشن تھے۔
اس سب کے باوجود آپ نے پاکستان پیپلزپارٹی کو نو انتخابی نشستوں پر کامیاب کروایا ہے۔
میرپور اور مظفرآباد میں جو سیٹیں آپ سے چوری کی گئی ہیں، وہ انشاء اللہ تعالیٰ میں آپ کو دلواؤں گا۔
آپ نے چار اگست کو باذل نقوی اور جاوید ایوب کو مظفرآباد سے جتوانا ہے اور مسلم لیگ ن کی سازش ناکام کرنا ہے۔
10اگست کو پونچھ کی باری ہے، میں پونچھ آرہا ہوں، میں انشاء اللہ تعالیٰ باغ میں جلسہ کروں گا۔
پاکستان پیپلزپارٹی ہمت نہیں ہارتی، ہم پیچھے نہیں ہٹتے اور ہم کبھی میدان نہیں چھوڑتے، آپ اپنی تیاری کریں۔
2/3 🧵
1/3 🧵
میں کشمیر کے غیور، غیرت مند اور بہادر عوام کو سلام پیش کرتا ہوں کہ جس بہادری اور دلیری کے ساتھ آپ نے مسلم لیگ ن کی دھونس، دھاندلی اور گولیوں کا مقابلہ کیا ۔۔ میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان نے شہادت قبول کی، ہمارے رکن قومی اسمبلی کے ہاتھ میں گولی لگی، ہمارے ریاست آزاد جموں و کشمیر کے صدر پر حملہ ہوا
مگر
آپ ہمت نہیں ہارے، آپ پیچھے نہیں ہٹے اور آپ نے پوری دنیا کو دکھادیا کہ کیسے پاکستان پیپلزپارٹی کشمیر کے حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار سمیت عوام کے حقوق کے لئے لڑتی ہے۔