مونس الہٰی کے بعد پرویزالہٰی کا بڑا انکشاف!
جاتے جاتے اللّٰہ نے ہمارا راستہ تبدیل کر دیا اور ہمیں راستہ دکھانے کے لئے اللّٰہ نے جنرل باجوہ کو ہمارے پاس بھیج دیا ہمیں جنرل باجوہ صاحب نے ھی کہا تھا کہ آپ لوگ عمران خان کا ساتھ دیں یہ آپ لوگوں کے لئے بہتر راستہ ھے یوتھیو زندہ جے 😏
یوتھیوں کے لئے اسپیشل ویڈیو 👇🤣۔۔
رات کو جب کُتے عجیب و غریب آوازیں نکال کر بھونکتے ہیں تو اُن کا کیا نظر آتا ھے ۔۔۔
ان کو پچاس لاکھ گھر ایک کروڑ نوکریاں سال میں بارہ موسم اور مہنگائی کا خاتمہ نظر آتا ھے ۔۔۔
دیکھنا کُتے سچ سُن کر ابھی سے ھی بھونکنا شروع ہو جائیں گے ۔۔
جو کہتا تھا مر جاؤں گا مگر ان سے مزاکرات نہیں کروں گا۔۔۔ اب حسب عادت نیازی صاحب یوٹرن لیتے ہوئے مزاکرات کیلئے حکومت کے پاؤں پڑ گئے۔۔
@MaryamNSharif@pp201pmln2
سوال: آپ کی پریس کانفرنس میں دائیں بائیں PTI کے لوگ کیوں بیٹھے تھے؟
جواب: پی ٹی آئی کے لوگ وہاں سے گزر رہے تھے تو آ کر میری پریس کانفرنس میں بیٹھ گئے😃😃😃
صدر جامعہ دارالعلوم کراچی مفتی رفیع عثمانی صاحب کی وفات پر دل بہت رنجیدہ ہے۔مسلمانان عرب و عجم آج ایک عالم دین،فقیہ،محقق اور جیّد خطیب سے محروم ہو گئے۔انکی گرانقدر علمی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔اللہ تعالیٰ حضرت کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
قائد یوتھ ونگ مرد مجاہد میرے برادر محترم کیپٹن (ر) محمد صفدر اعوان کو حق پہ کھڑے رہ کر جبر کا سامنا کرکے سرخرو ھونے پہ شکر سر بسجود ھیں دعاگو ھیں نوجوانان پاکستان کے رول ماڈل کو ھر میدان فتح نصیب فرمائے آمین
لانگ مارچ کو کامیاب دکھانے کیلئے حکومت پنجاب ایڑھی چوٹی کا زور لگانےمیں مصروف ہے، سرائے عالمگیر استقبالیہ کیمپ کیلئے @OfficialDPRPP ڈھولچیوں کا بھی بندوبست کر رہی ہے، افسوس کہ ضلع گجرات میں جرائم پیشہ افراد مکمل آزاد اور پولیس سیاستدانوں کی جی حضوری میں مصروف ہے