گھوٹکی: قادر پور میں 8 سالہ بچی پر گرم تیل چھڑکنے والے واقعے کا آئی جی سندھ کا نوٹس، پولیس نے میر نامی ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر دیا، بچی کو علاج کے لیے گمبٹ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
#ghotki#child#karachi#SindhGovernment#aadampitafi
پیپلز پارٹی رہنماؤں کے خلاف بات کرنے پر گھوٹکی کے ایک سوشل میڈیا ایکٹوسٹ پر 20 سے زائد مقدمات درج کیے گئے ہیں ، خدارا اسکی آواز بنو ورنہ بیچارے کی زندگی برباد ہو جائے گی ۔
@ImranRiazKhan@HamidMirPAK@SdqJaan
منھنجي ھي پوسٽ ڪيئن بي ڪري تعليم جي وزير سيد سردار شاھ تائين پھچايو..
ھيGBPS احمد آباد تعلقي ميرپور ماٿيلو ضلعي گھوٽڪي جو آھي اسڪول اندر 255 ٻار داخل ٿيل آھن جڏهن ته صرف ٻه استاد مقرر ڪيا ويا آھن. ھڪ ڪمري تي مشتمل آھي ڪابه بنيادي سهولتون ميسر ناھن.
@sardarshah1
ہالینڈ کے معروف ادبی ادارے پوئٹری انٹرنیشنل نے اس سال کے " پوئیٹ ان ریزیڈنس" ایوارڈ کے لیے میرا انتخاب کیا ہے۔اس انتخاب کے لیے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میرا نام تجویز کیا تھا جسے میرے کام اور مشکلات کی تحقیق کے بعد منظور کیا گیا ہے۔اس سے پہلے یہ ایوارڈ پابلو نرودا اور جوزف بروڈسکی سمیت کئی بڑے ادیبوں کو دیا جا چکا ہے۔اس ایوارڈ کے لیے دنیا بھر سے کسی ایسے ادیب کو منتخب کیا جاتا ہے جس نے اپنے ادبی کام کی وجہ سے مشکلات اور مصائب جھیلے ہوں۔انشا اللہ حالات سازگار رہے تو ہالینڈ میں اپنے 52 روزہ قیام کے دوران انٹرنیشنل پوئٹری فیسٹول مختلف انٹرویوز ورکشاپس اور تقریبات کا حصہ بنوں گا۔
@MHafeez22 حفیظ بھائی اگر ڈرپوک بھارت کی ٹیم پاکستان چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے نہیں آتی تو آئندہ کہیں بھی پاکستان کبھی بھی بھارت سے میچ نہیں کھیلے چاہیے پھر وینیو کوئی بھی کہاں بھی ہو۔
143 دن تک ظلم برداشت کر کے ہار نہ ماننے والا عمران اب مایوس نظر آ رہا ہے، عمران بھائی اللّہ صرف ایک ہے، اللّہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھو بہتری ہوگی ۔ انشاء اللہ
143 دن تک ظلم برداشت کر کے ہار نہ ماننے والا عمران اب مایوس نظر آ رہا ہے، عمران بھائی اللّہ صرف ایک ہے، اللّہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھو بہتری ہوگی ۔ انشاء اللہ
گھوٹکی ضلعے کےہیڈکوارٹر میرپور ماتھیلو میں ایک میڈیکل اسٹور میں انسانی ادوایات کی ایکسپائری ڈیٹ اور جعلی ریٹ لگائے جا رہے ہیں، کیا کوئی ان حرامخور سے پوچھ سکتا ہے کہ انسانی زندگیوں سے ایسے کیوں کھیل رہے ہیں ؟؟
@HamidMirPAK@ImranRiazKhan@MediaCellPPP