اپنی زمین، اپنا مکان — عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل! 🏡❤️🖤💚
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سندھ میں سیلاب متاثرین کے لیے تاریخی رہائشی منصوبہ تیزی سے جاری ہے۔
21 لاکھ گھروں کی تعمیر کا عزم، 10 لاکھ گھروں کی تعمیر مکمل!
خواتین کو گھروں کے مالکانہ حقوق دے کر انہیں معاشی و سماجی طور پر بااختیار بنایا جا رہا ہے۔
یہ صرف گھر نہیں، بلکہ لاکھوں خاندانوں کے لیے امید، عزت، تحفظ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی — وعدوں سے وفا، عوام کی خدمت! 🇵🇰
#1MillionHousesInSindh
#ApniZameenApnaMakaan
#BilawalBhuttoZardari
#PakistanPeoplesParty
#SindhGovernment
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ@sharmilafaruqi@FTanoli21774@IrtazaBaloch1@IqbalSandh
9 نومبر — یومِ اقبال 🇵🇰
شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کو ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
علامہ اقبالؒ کا پیغامِ خودی، اتحاد اور بیداری آج بھی ہماری قوم کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے
اقبال کا خواب�� روشن پاکستان! 🇵🇰
#یوم_اقبال #علامہ_اقبال #IqbalDay
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ @FaryalTalpurPk @sharmilafaruqi @FTanoli21774 @IrtazaBaloch1 @IqbalSandh
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور پی ایس 99 کے سینئر نائب صدر اقبال نومی پیرزادہ کے صاحبزادے کے سوئم کی دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر و صوبائی وزیر سعید غنی، پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری و سینیٹر سید وقار مہدی، کراچی ڈویژن کے سینئر نائب صدر مرزا مقبول، پیپلز پارٹی ضلع شرقی کے صدر اقبال ساند، جنرل سیکریٹری ریاض بلوچ، سینئر نائب صدر سرور خان غازی، نائب صدر مزمل قریشی، نائب صدر حاکم علی جاسکانی، پیپلز پارٹی ضلع جنوبی کے صدر جاوید ناگوری، پیپلز لائرز فورم کراچی ڈویژن کے صدر ارشد نقوی سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
شرکاء نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
* الحمدللہ! حلقہ پی پی 10 مہوٹہ موہڑہ میں شاندار شمولیتی پروگر��م
پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چوہدری نعیم اعجاز صاحب کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے آج متعدد شخصیات نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔
اس موقع پر نیاز جٹ، افضل جٹ، مدثر جٹ، صدام جٹ، فیصل جٹ، ارسلان جٹ، شمس جٹ اور مشال جٹ سمیت دیگر ساتھیوں کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت خوش آئند ہے۔
چوہدری نعیم اعجاز صاحب کی عوامی خدمت، خلوص اور بہترین قیادت پر اعتماد کا یہ اظہار مسلم لیگ (ن) کے لیے باعثِ مسرت ہے۔ نئے شامل ہونے والے تمام ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
Pakistan’s First-Ever Participation in the World Conference on Technical and Vocational Education 2026 in Tianjin, and the Chairman of NAVTTC’s Address at the Ministerial Meeting as Head of the Pakistani Delegation
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی کے زیرِ اہتمام سانحۂ کارساز 18 اکتوبر کے شہداء کی 19ویں برسی کے موقع پر یادگارِ شہدائے کارسازکے مقام پر قرآن خوانی، فاتحہ خوانی اور تعزیتی ری��رنس کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر سید وقار مہدی، کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی، کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری رؤف احمد ناگوری، ، ضلعی قیادت اور سٹی ایریاز کے عہدیداران، ذیلی تنظیموں کے عہد داران اور پارٹی کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
اس موقع پر شہدائے کارساز کی عظیم قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور ان کے ایصالِ ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے قرآن خوانی اور خصوصی دعائیں کی گئیں۔
شہدائے کارساز کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
شہدائے کارساز کو سرخ سلام! 🌹🇵🇰
#SalaamShuhadaEKarsaz
@BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @sharmilafaruqi @FTanoli21774 @IrtazaBaloch1 @IqbalSandh
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی کا اہم اجلاس
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی کے صدر محمد اقبال ساند کی زیرِ صدارت ضلع شرقی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس پیپلز سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں ضلع شرقی کے تمام ضلعی عہدیداران، سٹی ایریاز کی ایگزیکٹو کمیٹیوں کے اراکین، اراکینِ سندھ کونسل اور ذیلی تنظیموں کے ضلعی عہدیداران نے شرکت کی۔
اجلاس میں 18 اکتوبر، یومِ شہدائے سانحۂ کارساز کے موقع پر جلسے، قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب کے انعقاد، مقام کے تعین اور دیگر انتظامات کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔
اس موقع پر شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو، شہدائے سانحۂ کارساز اور پارٹی کے دیگر شہداء و مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
ضلعی صدر محمد اقبال ساند نے کہا کہ ضلع شرقی کے عہدیداران، منتخب نمائندے، کارکنان اور جیالے حسبِ روایت 18 اکتوبر کو شہدائے کارساز کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے بھرپور شرکت کریں گے۔
#PPP #BilawalBhuttoZardari #IqbalSandh #DistrictEast #Karachi #18October #KarsazMartyrs
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@sharmilafaruqi@IqbalSandh@FTanoli21774@IrtazaBaloch1
کراچی کے نوجوانوں کے لیے کھیلوں کی سہولیات کے فروغ کی جانب اہم قدم!
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے بلدیہ ٹاؤن میں 25 ایکڑ پر مشتمل اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح آج چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔
نوجوانوں کو کھیلوں کے بہتر مواقع فراہم کرنا پیپلز پارٹی کی ترجیحات میں شامل ہے۔
#BilawalBhuttoZardari #PPP #Karachi #Sports
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ@sharmilafaruqi@IqbalSandh@FTanoli21774@IrtazaBaloch1
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں عوام کو درپیش مشکلات کے ازالے اور روزمرہ اخراجات میں کمی کے لیے فیول ریلیف اسکیم ایک اہم عوامی ریلیف اقدام ہے۔
موٹر سائیکل اور گاڑی مالکان کے لیے پٹرول پر خصوصی رعایت عوام کو براہِ راست سہولت فراہم کرنے کی عملی کوشش ہے۔
📱 ٹوکن کے لیے 9771 پر پیغام بھیجیں
⛽ پٹرول پمپ پر ٹوکن دکھا کر رعایت حاصل کریں۔
#FuelRelief #PMShehbazSharif #ReliefForPublic #Pakistan
The sanctity of the Haramain Sharifain lives in the heart of every Muslim.
At #UNGA81,Pakistan's message was principled and united: our sacred places must remain protected, respected and secure.
#PMShehbazAtUNGA81
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس میں صدر ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی ساجد اعوان ایڈووکیٹ اور سیکرٹری جنرل ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی نے ملاقات کی
اس موقع پر گورنر پنجاب نے بار کی ویلفیئر کے لیے خصوصی فنڈز کا چیک صدر ڈسٹرکٹ بار ساجد اعوان ایڈووکیٹ کے حوالے کیا
Indian Propaganda Exposed: DG ISPR Press Conference🇵🇰🇵🇰
DG ISPR Lieutenant General Ahmed Sharif Chaudhry said India had staged what he described as another false-flag operation on September 29.
He said Indian authorities claimed that Lashkar-e-Taiba commander Musa had been killed and that his body had also been recovered.
According to the DG ISPR, Indian media claimed that Muhammad Asif alias Hashim Musa was a former Pakistan Army havaldar and cited an alleged service card in support of the claim.
Musa alias Asif was portrayed by Indian media as a “Superman,” with various attacks in different areas attributed to him. India also claimed that three of his associates had been killed.
Then came the plot twist: DG ISPR presented Havaldar Asif alias Musa before the media alive.
Rejecting the Indian claims, Asif said he began receiving phone calls after the Indian military and media reported his alleged death.
He said callers told him that the Indian Army had killed him.😆😆
“I was sitting at home, wondering at the claims being made about my death,” he said.
The man India reportedly declared dead was, quite literally, at home watching the news of his own “death.”🇵🇰🇵🇰🇵🇰
خیبر پختونخوا آج بھی دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے جبکہ وزیراعلیٰ صوبے کی عوام کو مؤثر تحفظ فراہم کرنے میں ناکام دکھائی دے رہے ہیں۔ دوسری جانب دیگر صوبوں کی حکومتیں دہشتگردی کے سدِباب اور امن و امان کے قیام کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہیں، جن کے مثبت نتائج بھی نمایاں ہیں۔