@AzazSyed Allah pak maghfarat farmaye. Agar is bachi shadi pehly ho jati to aj ye is halat ko na pohanchti. Islaam sy door hot jao gy to esy waqiyaat banty jaye gy.
یہ کون سا نیا ٹیکس لگا دیا ہے کسی اوورسیز کو فلائی نہیں کرنے دے رہے بغیر ٹیکس ادا کیے.. ہم جو ٹکٹیں خریدتے ہیں ان میں already ٹیکس ہوتا ہے ... عجیب غنڈا گردی اور لوٹ مار ہے بھئی!!
پی پی لاہور کی سٹوڈنٹس کونسل کی صدر ماہم عامر کا تعارف:
مجھے خوشی ہے کہ آج میں ماہم عامر کا تعارف بطور پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی سٹوڈنٹس کونسل کے صدر کی حیثیت سے کے لاہور کی یونیورسٹیوں، کالجوں ، کارکنوں اور نوجوانوں سے کروا رہا ہوں۔
ماہم پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ ہیں ۔
ماہم کا تعلق ایک ایسے خاندان سے ہے جو گزشتہ تین نسلوں سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ نظریاتی طور پر وابستہ ہے۔ ان کی مرحومہ نانی ریحانہ ریاض، صدر یونین کونسل 223 نے اپنی زندگی پارٹی کی خدمت میں گزاری، جبکہ ان کی والدہ شبانہ گل، جنرل سیکرٹری ماڈل ٹاؤن اس سیاسی ورثے کو آگے بڑھا رہی ہیں۔
آج ماہم بھی اسی روایت کو نئی نسل ت�� پہنچانے کے عزم کے ساتھ میدانِ عمل میں موجود ہیں۔ مجھے امید ہے کہ وہ لاہور کے کالجز اور یونیورسٹیوں کے طلبہ کو پیپلز پارٹی کے ترقی پسند، جمہوری اور عوام دوست نظریے سے جوڑنے میں بھرپور کردار ادا کریں گی۔
میں ماہم کو اس سیاسی سفر پر خوش آمدید کہتا ہوں اور ان کی کامیابی کے لیے دعاگو ہوں۔
نوجوان آگے بڑھیں گے، تو پاکستان آگے بڑھے گا۔
جئے بھٹو! جئے عوام! ❤️🖤💚
فیصل میر
صدر، پاکستان پیپلز پارٹی لاہور
یہ ہے وہ بچہ جس کو سہولتیں دینے کے لیے بیورو کریسی اور حکومت IMF سے عوام کے نام اور ترقی کیلئے قرضے لیتی ہے۔ جس سے ان کی عیاشیاں چلتی ہیں۔
ملاحظہ فرمائیں💔
اف اللہ پنجاب حکومت کی کارکردگی۔۔۔۔
شادی پر جانے والا لوڈر رکشہ الٹ گیا
دو درجن باراتی ڈوب گئے
لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت چند لوگوں کو نکالا باقی سب پنجاب حکومت کی کارکردگی کے نظر ہوگئے۔
اُف اللہ پنجاب حکومت کی کارکردگی ۔۔۔۔
اف اللہ
اف
پورے سسٹم پر سوال اٹھانے والے جناب نقوی صاحب، جس ادارے کی ذمہ داری آپ کے ماتحت ہے، وہ بے لگام گھوڑے کی طرح بدعنوانی اور بدمعاشی پھیلا رہا ہے۔ خدارا اسے قابو کریں اور اس نظام کو تباہ ہونے سے بچائیں۔ آپ ک�� آمد سے پہلے اس ادارے میں ایسا کچھ نہیں ہوتا تھا،
اب سوال یہ ہے کہ یہ سب آپ کی نگرانی میں کیسے ہو رہا ہے؟
🚨 اسلام آباد ایئرپورٹ
اسلام آباد پولیس کی جانب سے مسافروں کے ساتھ طاقت اور تشدد کا یہ رویہ انسانی وقار کی کھلی توہین ہے۔
وہ ادارے جو عوام کے تحفظ کے لیے بنائے گئے تھے، آج خود عوام کے لیے ایک ناسور بن چکے ہیں۔
Deeply humbled and honoured to be appointed as Deputy General Secretary, @PPPLHROfficial1 Division Urban.
I sincerely thank Chairman PPP @BBhuttoZardari , First Lady of Pakistan @AseefaBZ , President PPP Punjab Raja Parvaiz Ashraf, and General Secretary PPP Punjab Syed Hassan Murtaza for their trust and confidence.
Special thanks to President PPP Lahore, Faisal Mir , for his continued support and encouragement.
I am committed to serving the Pakistan Peoples Party with dedication, loyalty and sincerity, and to further strengthening the party at the grassroots level.
Jeeay Bhutto! Jeeay PPP! 🇵🇰❤️
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@RPAPPP@S_HassanMurtaza@faisalmirppp@NadeemAfzalChan@fkkundi
#PPP #PakistanPeoplesParty #JeeayBhutto #JeeayPPP
غضب ؟؟پٹرول اصل قیمت سے 139.93 اور ڈیزل 116.10 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ اتنے ٹیکس وصول کرنے کے باوجود پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کیون بڑھ ��ہا ہے؟ کہاں ہے گڈ گورنینس اور وہ اکنامک مینجمنٹ جس کے بڑے بڑے دعوےکئے جاتے ہیں؟ عوام کو کب تک لوٹا جائے گا؟ https://t.co/rI9BIi1Hkh
پنجاب پولیس کوبتایا بھی گیا یہ صحافی ہے اسکو مت مارو لیکن انہوں نے ایک نہ سنی سرعام ایک صحافی کے ساتھ مارپیٹ کر کے قیدیوں کی وین میں صحافی کو بند کر دیا یہ ایک پیغام تھا جو سب صحافیوں کو دینا تھا پیغام دینے کے بعد اس صحافی کو چھوڑ دیا اب سب صحافی انتظار کریں اگلی باری کس کی ہے؟
A little daughter with a heart bigger than her age. ❤️
She stands beside her sick father, becoming his source of strength and comfort. Some bonds are beyond words.