صحافت مر گئی ، ،صحافیوں پہ پیکا لگا کر جیلوں میں ڈالا جا رہا ،صحافی تنظیمیں سو رہی، انسانی حقوق ہیں ہی نہیں، ،ابھی حکومتی نمائندے معافی مانگنے آ گیے، کچھ نہیں نکلنا اس تھیلے سے ، اگلوں نے جوتے مار کے معافی مانگ لی ،پاکستان میں صحافت ختم شد
#PJDigital#journalismbannedPakistan
ن لیگ 3 سال سے زائد عرصہ ہونے کو ہے حکومت میں ہے ن لیگی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کا حال دیکھیں ان کی زبان چیک کریں پھر کہتے عام پاکستانی ہمارے بارے نیگٹیو کیوں ہے
ن لیگ کے وزرا ان سے ملتے باہر جا کر کیا یہ پاکستان کا کلچر ہے ۔۔؟
#ppp#pmln@S_T_A18
وَلَا تَقْفُ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ ۚ إِنَّ السَّمْعَ وَالْبَصَرَ وَالْفُؤَادَ كُلُّ أُولَٰئِكَ كَانَ عَنْهُ مَسْئُولًا
الاسراء 36
اور کسی ایسی بات کے پیچھے نہ پڑو جس کا تمہیں علم نہ ہو، یقیناً کان، آنکھ اور دل، ان میں سے ہر ایک کے بارے میں (قیامت کے دن) سوال کیا جائے گا
جیالے شیر کو تیر کا نشان سمجھیں،
بہاولپور NA-168.
@MediaCellPPP کا لیگی امیدوار کی حمایت کا اعلان
@BBhuttoZardari نے فیصلہ جذبہ خیر سگالی کے تحت کیا
#ppp
@Tayyab003 سب نے پیسہ بنایا فیم لیا فالورز لیے
اور نام عمران خان کا لیتے لیتیں
مگر عمران خان کو ننگی گالیاں دینے والوں کی سپیس میں۔ پائے جاتے اکثر افراد میرے پاس ثبوت موجود
جنوبی پنجاب بہاولنگر
200 یونٹ مفت کا وعدہ کرنے والی مریم نواز شریف بہاولنگر کے عوام کا کیا قصور ہے ۔۔؟
اتنی لوڈ شیڈنگ جون ، جولائی میں نا تھی اب کیا ہو گیا
رات 8 سے صبح 6 تک 5 سے 6 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کیوں۔۔؟ ذمہ دار کون۔۔؟عوام کہاں جائیں
@PMLNPunjabPk@MaryamNSharif
وہ ایک صاحب بہادر پریس کانفرنس میں کہتے ہیں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے سڑکوں کا نقصان کیا-
ہم پر گولیاں کس نے چلائیں؟
تعلیمی نقصان کس نے کروایا؟
یہ سڑکیں کس نے کھودی ہیں؟
سردار عمر نذیر کشمیری
ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
دریک عیدگاہ راولاکوٹ
@HamidMirPAK
اسیران ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، اُن کی رہائی ہمارے مطالبات میں شامل ہے
پڑھے لکھے نوجوان اپنے محلوں میں نرسری سے میٹرک تک بچوں کی تعلیمی سرگرمیوں کو گھروں میں جاری رکھنے کا اہتمام کریں
سردار عمر نذیر کشمیری
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
#kashmir@HamidMirPAK@AsadAToor
اشارہ کافی ہوتا ہے-
اگر حکمرانوں نے سنجیگی نہ دکھائی تو ہم ذیادہ لمبے عرصے تک یہاں نہیں بیٹھیں گے- تحصیل ، ڈسٹرکٹ عوامی ایکشن کمیٹیز سے مشاورت کے بعد کور ممبران ایک نئے لائحہ عمل کے ساتھ آگے بڑھیں گے- ذہنی و جسمانی طور پر سب تیار رہیں-
سردار عمر نزیر کشمیری
راولاکوٹ 29 اگست کو خواتین اور معصوم بچے اسکول یونیفارم میں سڑکوں پر سراپا احتجاج دنیا کو یہ سوال دے گئے کہ آخر ہمیں تین ماہ سے تعلیم کے بنیادی حق سے کیوں محروم رکھا گیا؟یہ بچے کسی سے خیرات نہیں مانگ رہے، اپنے تعلیم کے حق اور اپنے مستقبل کا مطالبہ کر رہے ہیں
@Sardar_Amman07
@shumailbutt804 8 سے 6 تک 30 منٹ آتی ہے 30 منٹ جاتی ہے
اللہ کا نام مانیں رحم کھائیں اس عوام کو 200 یونٹ مفت والا ودہ وفا کریں عوام بھوک مہنگائی بے روزگاری سے بالوں پہ ہے آئی پی پیز کی لسٹ اس کے مالکان کے نام قوم کے سامنے پبلک کریں عوام میں مقبول ہو جائے گے ایسے فیصلے کے کر آئی پی پیز کو پلڑیں