صحافت مر گئی ، ،صحافیوں پہ پیکا لگا کر جیلوں میں ڈالا جا رہا ،صحافی تنظیمیں سو رہی، انسانی حقوق ہیں ہی نہیں، ،ابھی حکومتی نمائندے معافی مانگنے آ گیے، کچھ نہیں نکلنا اس تھیلے سے ، اگلوں نے جوتے مار کے معافی مانگ لی ،پاکستان میں صحافت ختم شد
#PJDigital#journalismbannedPakistan
جیالے شیر کو تیر کا نشان سمجھیں،
بہاولپور NA-168.
@MediaCellPPP کا لیگی امیدوار کی حمایت کا اعلان
@BBhuttoZardari نے فیصلہ جذبہ خیر سگالی کے تحت کیا
#ppp
@Tayyab003 سب نے پیسہ بنایا فیم لیا فالورز لیے
اور نام عمران خان کا لیتے لیتیں
مگر عمران خان کو ننگی گالیاں دینے والوں کی سپیس میں۔ پائے جاتے اکثر افراد میرے پاس ثبوت موجود
جنوبی پنجاب بہاولنگر
200 یونٹ مفت کا وعدہ کرنے والی مریم نواز شریف بہاولنگر کے عوام کا کیا قصور ہے ۔۔؟
اتنی لوڈ شیڈنگ جون ، جولائی میں نا تھی اب کیا ہو گیا
رات 8 سے صبح 6 تک 5 سے 6 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کیوں۔۔؟ ذمہ دار کون۔۔؟عوام کہاں جائیں
@PMLNPunjabPk@MaryamNSharif
وہ ایک صاحب بہادر پریس کانفرنس میں کہتے ہیں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے سڑکوں کا نقصان کیا-
ہم پر گولیاں کس نے چلائیں؟
تعلیمی نقصان کس نے کروایا؟
یہ سڑکیں کس نے کھودی ہیں؟
سردار عمر نذیر کشمیری
ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
دریک عیدگاہ راولاکوٹ
@HamidMirPAK
اسیران ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، اُن کی رہائی ہمارے مطالبات میں شامل ہے
پڑھے لکھے نوجوان اپنے محلوں میں نرسری سے میٹرک تک بچوں کی تعلیمی سرگرمیوں کو گھروں میں جاری رکھنے کا اہتمام کریں
سردار عمر نذیر کشمیری
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
#kashmir@HamidMirPAK@AsadAToor
اشارہ کافی ہوتا ہے-
اگر حکمرانوں نے سنجیگی نہ دکھائی تو ہم ذیادہ لمبے عرصے تک یہاں نہیں بیٹھیں گے- تحصیل ، ڈسٹرکٹ عوامی ایکشن کمیٹیز سے مشاورت کے بعد کور ممبران ایک نئے لائحہ عمل کے ساتھ آگے بڑھیں گے- ذہنی و جسمانی طور پر سب تیار رہیں-
سردار عمر نزیر کشمیری
راولاکوٹ 29 اگست کو خواتین اور معصوم بچے اسکول یونیفارم میں سڑکوں پر سراپا احتجاج دنیا کو یہ سوال دے گئے کہ آخر ہمیں تین ماہ سے تعلیم کے بنیادی حق سے کیوں محروم رکھا گیا؟یہ بچے کسی سے خیرات نہیں مانگ رہے، اپنے تعلیم کے حق اور اپنے مستقبل کا مطالبہ کر رہے ہیں
@Sardar_Amman07
@shumailbutt804 8 سے 6 تک 30 منٹ آتی ہے 30 منٹ جاتی ہے
اللہ کا نام مانیں رحم کھائیں اس عوام کو 200 یونٹ مفت والا ودہ وفا کریں عوام بھوک مہنگائی بے روزگاری سے بالوں پہ ہے آئی پی پیز کی لسٹ اس کے مالکان کے نام قوم کے سامنے پبلک کریں عوام میں مقبول ہو جائے گے ایسے فیصلے کے کر آئی پی پیز کو پلڑیں
@Rukhsnahalepoto بھٹو صاحب کے سندھ کے اندر کراچی کے وسط میں وہ پولیس والے صاحب کی سالی محترمہ جس طرح ایک فی۔لی کو گالیاں دی عوات پہ تشدد کیا سرکاری گاڑی میں گھومے ، لفٹ کسی کو استعمال کرنے نہیں دیتی
آج تک تھانہ نا ٹھیک کر سکے معزرت آگے کیا ہو گا سندھ کا مستقبل ۔۔۔۔؟
@noshigilani اگلوں۔ نے بیچ دیا آپ تو ہمارے ریاست بہاولپور کے شہری ہیں ناں
آپ کو علم ہے نا ون یونٹ بنا تو ریاستی لوگوں سے عہد کیا گیا کہ جب بحالی ہو گی تو آپ کی بھی ہو گی سب کو بحال کیا ہمیں پنجاب کی غلامی میں دے دیا
اب یہ لوگ عوام کے بچوں کو بیچ رہے اتنے بیغرت ہو گیے
یہ ویڈیو دیکھی اور یہ پوسٹر نظروں کے سامنے سے گزرا ایک ایسے اکاؤنٹ پر لگا ہوا تھا جنکا موقف دھڑے بازی اور خان کی پالیسی توڑنا ہے انکے گروپ کا موقف ہے کہ پاکستان کی بات کرو عمران خان کی نہیں
@MoonisElahi
بھائی جب آپ نے الائنز کروایا
اس رانجھے کہ گروپ کا شھباز بھائی کی جیتی ہوئی ٹیم کہ ساتھ تو آپ نے بولا تھا مل کر مشاورت سے چلے یہ زرا اپنی زبان کا پاس رکھے
اور ملاحظہ کرےکہ خان کا دشمن فراڈیہ سلطان رانجھا کس طرح سے خان کی پالیسی توڑ رہا ہے کیا الیکڈڈ باڈی سے مشاورت کی گئی اور مشاورت کی گئی تو انھوں نے انکار کیا اور تمام عقل فہم رکھنے والے غیور سپین کہ پاکستانی اس گھٹیا کو بھول کیسے گے خان کہ نام پر پیسہ لوٹا
اپنے کبوتر باز دوست کو دئیے اور تمام سپین ٹیم سے سوال
@SajjadBurki@YasirQadeer1 بھائی آپکو کچھ نظر نہی ارہا کیا غلط ہے کیا ٹھیک اپکا عہدہ اپکو کچھ اختیار دیتا ہے ہر کام پر سجاد برکی صاحب بولے گے اپ کب لب کشائی کرے گے
@SMalik100s@AbdulSaboorCho1@SHAHZAD02930535@javdanhussain
شاہ صاحب سے بھی سوال ہے کسی کو نہی چھوڑونگی
الیکٹڈ باڈی جواب دے کیا آپکے علم میھ ہے جس کی پبلسٹی کی جارہی ہے یہ سیلف پرموشن ہے خان کا نام استعمال کیا جارہا ہے
انکی ویڈیوز میں اپ کدھر ہے اور اپ نے الائنز کن جاہلوں کہ ساتھ کیا تھا کیا ان پر اس لیڈر کا کوئی لا نہی لگتا جو انھوں نے اوورسیسز کہ لیے بنایا کیا انھوں نے اپ سے مشاورت کی پریزڈنٹ اور جنرل سیکرٹری کل کو کوئی ایسی بات ہو جاتی ہے جس سے پارٹی بدنام ہو کون جواب دے ہے اور یہ ایونٹ کا مقصد pti کی آڑ میں عمران خان کو بدنام کرنا ہے
اسلیے یہ لوگ بہت طریقے سے لوگوں کو گھیر رہے ہیں ملاحظہ کرے وکیل آن لائن ہونگے اور عمران ریاض بھائی کا نام لیا
اور ایک سوال
@ImranRiazKhan
سے بھی
عمران ریاض بھائی یہ کوئی طنز نہی سوال ہے آپکا نام آپکی شہرت کا ناجائز فائدہ اٹھایا جارہا ہے
گزارش
عمران ریاض بھائی ایک معروف اور بااصول صحافی ہیں، اور پاکستانی کمیونٹی میں اپکا اپنا مقام اور احترام ہے۔ اسی لیے یہ بات قابلِ غور ہے کہ انہیں ایسے ایونٹ کا حصہ کیوں بنایا جا رہا ہے جو اوورسیز میں موجود پارٹی کے باقاعدہ تنظیمی ڈھانچے اور پارٹی ڈسپلن کو نظرانداز کرکے منعقد کیا جا رہا ہے۔
اور آپ کو پتا ہے کہ دھڑے بازی گروپ بازی بہت عروج پر ہے تاکہ خان کو مائنس کیا جاسکے
میں سمجھتی ہوں کہ عمران ریاض بھائی کو بھی ایسے کسی پروگرام کا حصہ بننے سے گریز کرنا چاہیے جس کے حوالے سے پارٹی کے اندر واضح اختلاف اور تحفظات موجود ہوں۔
اگر آپ ایسے کسی بھی ایونٹ میں شرکت کرتے ہیں تو ایک فطری سوال ضرور پیدا ہوگا
کہ کیا یورپ بھر میں انٹرا پارٹی الیکشن ہارنے والے وہ عناصر، جو او آئی سی اور پارٹی کے عہدیداران کے خلاف سوشل میڈیا پر نامناسب زبان استعمال کرتے ہیں اور قائم شدہ اوورسیز پارٹی اسٹرکچر کے متوازی چلنے کی کوشش کر رہے ہیں، انہیں عمران ریاض خان بھائی کی حمایت یا تائید حاصل ہے؟
تمام قوانین عمران خان کہ بنائے ہوئے ہیں
بھائی یہ ایک گزارش ہے
کسی شخصیت کی مخالفت نہیں بلکہ پارٹی ڈسپلن، تنظیمی اصولوں اور منتخب باڈیز کے احترام کے حوالے سے ہے۔
عمران ریاض بھائی جیسے باوقار صحافی سے یہی توقع کی جاتی ہے کہ وہ کسی ایسے تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے جو ان کی اپنی ساکھ اور غیرجانبدارانہ حیثیت پر سوال اٹھنے کا جواز بنے
یاد کرا دو رانجھا وہ شخص ہے جس نے کارکنوں سے خان کہ نام پر پیسے لیے
اختلاف اپنی جگہ، لیکن پارٹی ڈسپلن اور منتخب تنظیمی ڈھانچے کا احترام سب کے لیے ضروری ہے۔
اگرچہ آپکا کسی سیاسی پارٹی سے کوئی تعلق نہی لیکن عمران خان کی عزت اور احترام آپ ضرور کرتے ہونگے اور کسی گروپ بندی کا حصہ نہی بنے گے