@MuradSaeedPTI اور تم نے جو کہا تھا کہ خان آئے گی اور پہلے دن ہی پائلیں منگوائے گی اور حساب شروع کرے گی، 200 ارب ڈالر ملک واپس لائے گی، 100 قرض والوں کے منہ پر مارے گی 😂
توانوں شرم نئیں آندی تے بلاول کی کرے
اب قوم انتظار کرے کہ خان صاحب کیا بونگی مارتے ہیں کہ 2021 کونسا سال ہوگا۔😂
فی الحال 2019 اور 2020 کے حوالے سے خان صاحب کی بونگیاں سماعت فرمائیں ۔
#ImranKhan#PTI#PMLN#HumanRightsDay#PDMExposed