مجھےزندگی میں قدم قدم
تیری رضاکی تلاش ہے
تیرےعشق میں اے اللہ
مجھےانتہا کی تلاش ہے
میں گناہوں میں ہوں ڈوبا ہوا
میں زمین پر ہوں گرا ہوا
جو مجھے گناہوں سے بری کرے
مجھے اس دعاکی تلاش ہے
میں نےجو کیاوہ برا کیا
میں خود کو خود ہی تباہ کیا
جو تجھےپسند ہو اےاللہ
مجھے اس ادا کی تلاش ہے
بریکنگ نیوز 🚨جیو کے گرد گھیرا تنگ 🔥🔥
کراچی میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ جیو کے کیے گئے سنگین جرم پر باہر نکل آئے۔ جیو کو پرمینٹ بند کرو، ذمہ داران کو پھانسی پر لٹکا دو۔ حضور خاتم النبیینﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کرنے والوں کیلئے کوئی معافی نہیں۔