محاصرے میں دوسرا دن۔
عاصم منیر تمہارے پاس کیا جواز ہے۔ تمہاری وجہ سے عوام فوج سے نفرت کرتی ہے!
میں اس جرنیلی مافیا کا آخری دم تک مقابلہ کروں گا۔ یہ اس قوم کو نوچ کھا رہے ہیں۔
عاصم منیر چلے جاو۔ ورنہ بے آبرو ہو کر نکل دیئے جاو گے۔
۱۱ اکتوبر کو پورے پاکستان سے لوگ صوابی انٹرچینج پر آئینگے۔ پورے پاکستان سے پارلیمینٹیرینز اور تنظیمی عہدیدار ورکرز کو صوابی انٹرچینج تک پہنچائے۔ کل سے کسی بھی طریقے سے اُن کا پہنچنا شروع کریں۔ تمام پاکستانی بھی اُسی دن پہنچے۔
۱۳ اکتوبر کو خیبرپختونخواہ کا پشاور ریجن، ملاکنڈ ریجن اور کوہاٹ ڈویژن بشمول کرک صوابی انٹرچینج پر پہنچے گا۔ تمام پارلیمینٹیرینز اور تنظیم کو میں نے ہدایت دے دی ہے کہ وہ ورکرز کو صوابی انٹرچینج پر پہنچائے۔
ہزارہ ریجن، بنوں ڈویژن اور ڈی آئی خان ڈویژن ۱۴ اکتوبر کو وہاں آئینگے جہاں ہم صوابی انٹرچینج سے آگے کا لائحۂ عمل دیں گے۔
انشاءاللہ ۱۴ اکتوبر کو ہم صوابی سے آگے پیش قدمی کریں گے۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا صوابی سے آگے پیدل جانے کا پلان بالکل زبردست ہے ۔ لیکن اگر ہم مارگلہ کی پہاڑیوں سے اسلام آباد میں داخل ہوں تو اس سے بڑا سرپرائز حکومت کیلئے اور کیا ہوگا ۔ شہباز گل 🔥🔥🚨
وفاقی وزیر حنیف عباسی نے دعویٰ کیا کہ سہیل آفریدی کہتا ہے کہ دہشت گردی کے پیچھے فوج ہے۔ ہم نے کہا کہ آپ اس دعوے کا ثبوت دیں انہوں نے کہا دیدیں گے پھر ہم نے انہیں سہیل آفریدی کا وہ بیان دکھایا جس میں وہ فوجی جوانوں کی تعریف کر رہے ہیں
نانا پاٹیکر کی موت پر یہ ویڈیو سامنے آئی
لگتا ہے ہمیں ہی بول رہا ہے۔
“تمہاری یہ خواموشی کل تمہارے بچوں کے لیے رونا بن جائے گی۔ یہ قانون والے وردی والے، انھوں نے تو اپنا ایمام بیچ دیا، تمہارا ایمان کہاں تھا؟
🚨پاکستانیوں اپ بھی کشمیریوں سے کچھ سیکھیں، یہ راولا کوٹ پونچھ کے مناظر ہیں جو ریاست سے اپنا حق لینے کے لئیے بلا کسی خوف و خطر مہینوں سے اپنی للکار جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن اپ ہیں کہ نکلنے کو تیار ہی نہیں۔