#WeSalutePakMartyrs
The armed forces are determined to eliminate terrorists from our soil no matter what the cost,"the ISPR statement said.
Earlier this month,A Pak Army soldier was martyred after terrorists attacked a military post in Bannu's Janikhel.
کسی انسان کا تمسخر اڑانا:
یہ ایک انتہائی مذموم معاشرتی عمل ہے۔ جس کے ساتھ سختی سے منع فرمایا گیا ہے۔ اسلام میں ہر شخص کی عزت نفس کا بہت خیال رکھا گیا ہے۔
#WeSalutePakMartyrs#Team_Defenders
ہر وہ عمل جس سے کسی انسان کی عزت نفس مجروح ہوتی ہے اس سے منع فرمایا گیا ہے۔
اللہ نے مردوں اور عورتوں کو الگ الگ مخاطب کر کے اس عمل سے بچنے کا حکم دیا گیا ہے جس سے اس عمل کی ناپسندیدگی کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔
#WeSalutePakMartyrs#Team_Defenders