فوج کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے۔یہ وہی پاکستانی عوام ہے جو اپنی فوج کو دل وجان سے محبت کرتے تھے۔9 میئ کے ڈرامے کی وج سے اپ نے اپنی عزت گنوا دی ہے ۔اس نواز شریف چور کے بچے کو جس طرح اپ قوم پر مسلط کر رہے ہو عوام کے دلوں میں اپکے لیے مزید نفرت ب تر ھ رہی ہے ۔عقل مندی سے کام لین #ISPR
براے مہربانی اس کا الزام بھی عمران خان پر اور اسکی جماعت پے نا لگا دینا کے حملے پی ٹی آئی کروا رہی ہے ۔ایرا�� کو جواب دیں۔ہم سب پاکستانی عوام پاکستان کی خفاظت کے لیے اپکے ساتھ کھڑے ہیں۔انشاءاللہ #ISPR
ایک تو تھے جنرل ایوب ..تین دریا انڈیا کو دے بیٹھے، یحییٰ نے ملک آدھا دے دیا ..ضیاء کو جب پتا چلا کہ انڈیا سیاچن لے گیا تو بولے وہاں تو گھاس بھی نہیں اگتی ..مشرف نے کارگل اڈونچرمیں ناکام ہونے کے بعد امریکا کو اپنے ملک میں ایسے اڈے دیے جہاں سے خود ہمارے ملک میں ڈرون مارے جاتے رہے..لیکن یہ سب محب وطن بھی تھے ، عظمت کے مینار رہے ..اور سالے بلڈی سویلینز جب رہے غدار رہے
پی ٹی آئی کیساتھ ��وامی طاقت ہے اسے کوئی نہیں ہرا سکتا، جس دن الیکشن ہوا مخالفین کی ضمانتیں ضبط ہوں گی- عمران خان چیئرمین تھے عمران خان چیئرمین ہیں اور انشاءاللہ عمران خان تاحیات چیئرمین رہیں گے - @BarristerGohar #اب_صرف_عمران_خان
اب سمجھ آیا کہ پختون خواہ میں عید کا چاند سب سے پہلے نظر کیسے آ جاتا ہے۔۔۔؟؟
کیونکہ تبدیلی بھی سب سے پہلے پختون خواہ میں آئی تھی اور خوف کے بت بھی سب سے پہلے پختون خواہ نے توڑے ہیں۔۔۔!!!
تسی اپنی امی پیش کرلو جس جس نے کرنی ہے۔ہمارا لیڈر عمران خان ہی رہے گا ۔کسی پی ٹی آئی کے سپورٹر کو کوئی فرق نہیں پڑتا جو خان کا حکم ہے سب مانتے ہیں #گوہر_لڑگیا_نیازی_وڑگیا
@HamidMirPAK میر صاحب لگتا یا تو آپ بہت بڑے چوتیے ہو ۔یا دل کر رہا عوام آپکی شلوار اتارے۔اگر اس بات میں کوئی شک ہے تو کل ایک دن کے لیے اپنی گاڑی پر پی ٹی آئی کا جھنڈا لگا کر تجربہ کر لو ۔ہو سکتا شام تک 10 fir آپ پر ٹھوک دی جائیں
صدمے سے دوچار یہ شخص جنہیں دیکھ کر اپنے جذبات پر قابو رکھ پانا مشکل ہوجاتا ہے، سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ماسٹر اقبال ہیں، جنکے جوانسالہ بیٹے عدیل کو 8 مارچ 2023 کو تربت ائیرپورٹ سے مبینہ طور پر سیکیورٹی فورسسز نے اٹھایا۔ خدارا اس والد پر رحم کھائیں۔
جبری لاپتہ بلوچ نوجوانوں کی پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ”جعلی مقابلوں“ میں قتل کیخلاف آج چھٹے بھی لاش کے ہمراہ تربت میں دھرنا جاری ہے۔
آج تربت شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور مکران بھر میں پیہہ جام ہڑتال کی جارہی ہے۔
قومیں دبانے، مارنے اورطاقت کے استعمال سے ختم نہیں ہوتیں بلکہ اس سے نفرت اور بغاوت پیدا ہوتی ہے اور بغاوت ہمیشہ ڈر اورخوف کو توڑ دیتی ہے جس سے ایک غیرمتوقع انقلاب جنم لیتی ہے۔
شہید بالاچ کی شہادت اور آج تربت ریلی نے اس بات کو ثابت کیاکہ انقلاب کیسے آتی ہے۔