آج کا دن میرے لئے بہت خوشی اور فخر کا دن ہے ۔ میری عظیم لیڈر اور میری بہادر قائد نے مجھے فالو کیا۔ میں آپ کا بہت شکر گزار ہوں۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔
Love is PMLN 🐅❤✌🐅
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS@pmln_org@Atifrauf79
ریسکیو 1122 کو پہلی بار جدید آلات سے لیس کیا گیا ہے، جن میں ڈیجیٹل ریڈیوز، ہیوی لفٹنگ اور سرویلنس ڈرونز، واٹر ریسکیو ڈرونز، لائف جیکٹس، پورٹیبل ٹوائلٹس اور دیگر جدید سہولیات شامل ہیں۔ ہیٹ ویو سے نمٹنے کے لیے ڈی جی خان، راجن پور، رحیم یار خان، بہاولپور اور بہاولنگر میں واٹر پوائنٹس، فرسٹ ایڈ کیمپس، کلینکس آن ویلز، سموگ گنز اور ریسکیو ٹیمیں مکمل طور پر متحرک کر دی گئی ہیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
پنجاب کے دیہاتوں کی تقدیر بدلنے کا جو عہد ہم نے کیا تھا، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے وہ اب حقیقت کا روپ دھار رہا ہے۔ قصور اور لودھراں کے کامیاب پائلٹ پراجیکٹس کے بعد اب 61 ارب روپے کے خطیر سالانہ بجٹ سے صوبے بھر کے 1485 دیہاتوں کو مثالی ماڈل ویلجز میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ جہاں پختہ گلیاں، جدید نکاسی آب، اسٹریٹ لائٹس، صاف پانی اور بچوں کے لیے خوبصورت پارکس دیہی زندگی کو شہروں کے برابر لائیں گے جس کی بدولت انکا معیار زندگی پہلے سے بہتر ہوگا۔ انشاءاللہ دیہاتوں میں بسنے والے تمام افراد اب ترقی کے اس سفر میں برابر کے حصہ دار بنیں گے۔ میرا سوھنا پنجاب 💚
People of Kamoki will now enjoy beautiful recreational space right in their own city! Alhamdulillah, after eight months of dedicated work, a once-neglected park has been transformed into a modern public facility featuring District Gujranwala’s first Dancing Fountain, a Waterfall, a Floating Restaurant, Joyland, a dedicated Walking Track, Gazebos, Sitting Areas, and Executive Washrooms. To ensure the park remains well-maintained for years to come, 10 model shops and a Food Street have also been developed. Their revenue will fund the park’s repair and upkeep, making it a truly self-sustaining public asset for everyone to enjoy.
Children of Gujranwala now have a vibrant new place to read, learn, and play!
An abandoned building has been transformed into a modern Children’s Library equipped with books, computers, air conditioning, and a dedicated play area. This summer, young minds can enjoy a safe, comfortable, and inspiring space to explore, learn, and grow.
پنجاب میں ”اپنا گھر، محفوظ گھر“ پروگرام کا آغاز، جس کے تحت 10 لاکھ تک قرضہ مل سکتا ہے جو 7 سے 10 سال تک واپس کرنا ہے اور جس کی چند ہزار روپے قسط ہے۔ اس کے ذریعے لوگ اپنے گھروں کی دیواروں اور چھتوں کو مضبوط اور محفوظ بنا سکے گے
ہیٹ ویو سے بچنے کیلئے hot spots بنائے گئے ہیں۔ 5 ڈسٹرکٹ جن میں ڈیرہ غازی خان، راجن پور، رحیم یار خان، بہالپور اور بہاولنگر درجہ حرارت اپر جانے کا خدشہ ہے وہاں پر ہم نے واٹر پوائنٹس بنائے ہیں،پینے کیلئے واٹر پوائنٹس ہیں، فلٹریشن پلانٹس لگ رہے ہیں اور کلینک آن ویلز بھی موجود ہیں۔
Today, 30,000 families will receive their own land, and this land will come under their ownership. They will become the owners and masters of their own land, and they will no longer have to extend their hands or beg before anyone, whether it is a middleman or anyone else.
یہ منصوبہ صرف زمین کی فراہمی تک محدود نہیں بلکہ کاشت کے آغاز کے لیے مالی معاونت بھی فراہم کرتا ہے۔ ہر ایکڑ پر 50 ہزار روپے دیے جا رہے ہیں تاکہ کسان بغیر کسی مالی دباؤ کے کاشتکاری شروع کر سکیں۔ 20 سالہ لیز کے ساتھ خواتین کی نمایاں شمولیت اس بات کا ثبوت ہے کہ پنجاب میں زرعی شعبے میں خواتین کی شرکت مسلسل بڑھ رہی ہے۔
وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم کے تحت پنجاب کے 30 ہزار بے زمین اور مستحق خاندانوں کو قابل کاشت سرکاری اراضی کے حقوق دے دیے گئے۔ محض 100 روپے سالانہ فی ایکڑ کی علامتی لیز پر 20 سال کے لیے اراضی فراہم کی جا رہی ہے، جبکہ فی ایکڑ 50 ہزار روپے مالی معاونت اور زرعی تکنیکی رہنمائی بھی دی جائے گی۔ یہ اقدام محنت کش خاندانوں کو روزگار، خود انحصاری اور بہتر مستقبل کی جانب لے جانے کی کوشش ہے۔
During the verification process, CM Maryam Nawaz spoke by phone with Faisalabad’s Abdul Sattar, son of Mukhtar Ahmed, the first successful applicant selected through the computerized balloting.
"Earn your own living, eat from your own earnings, and live with dignity," Maryam Nawaz Sharif told the successful families while congratulating them.
اگر کسی کے رشتہ دار نے کوئی جرم کیا یا پھر کسی پر الزام لگا جس پر الزام لگا وہ پولیس کی کسٹڈی میں ہے قانون کے مطابق کیس کی تفتیش ہورہی اگر کسی پر جرم ثابت ہوا اسے سزا ملے گی اور اگر وہ بے گناہ ہوا تو اسے عدالتیں رہا کریں گی تو اس میں ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کیوں آکر اپنی صفائی دیں ؟
کیا ماضی کی کوئی ایسی روایت ہے ؟
رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا کا لائیو ود نصر اللہ ملک میں شفیع جان کو دبنگ جواب
صنعتی اور تجارتی روابط کو نئی وسعت دینے کے لیے فیصل آباد چنیوٹ شاہراہ کی دونوں سمتوں پر محیط 24 کلومیٹر طویل تعمیرِ نو کا منصوبہ 10 ماہ کی ریکارڈ مدت میں پایۂ تکمیل کو پہنچ چکا ہے۔ دو بڑے شہروں کی مسافتوں کو سمیٹتی یہ جدید گزرگاہ نہ صرف عوام کے لیے محفوظ اور پرسکون سفر کی ضامن بنے گی بلکہ خطے کی معاشی ترقی کو تیز تر کرتے ہوئے خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ثابت ہوگی۔
جنوبی پنجاب کے زراعتی اور تجارتی منظرنامے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی ملتان وہاڑی شاہراہ کے ساڑھے 93 کلومیٹر طویل حصے کو دو رویہ کرنے کا یہ معرکہ 14 ماہ کی ریکارڈ مدت میں مکمل کر لیا گیا ہے۔ طویل سفری صعوبتوں اور حادثات کا مستقل ازالہ کرتی یہ وسیع گزرگاہ اب علاقائی معیشت کو نئی جلا بخشنے، زرعی اجناس کی مارکیٹوں تک ترسیل کو تیز کرنے اور عوامی زندگی میں پائیدار آسانیاں لانے کے لیے تیار ہے۔