🌟 وزارتِ آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن میں شاندار کیرئیر مواقع! 🌟
پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل کو سنوارنے کا حصہ بنیں۔ Digital Nation Pakistan کے تحت مختلف عہدوں پر شاندار سرکاری روزگار کے مواقع دستیاب ہیں۔
For Apply, Please click on the Link: https://t.co/VXCDgbFQJv
📢 پنجاب رورل میونسپل سروسز کمپنی میں "ماڈل گاؤں" منصوبہ کے لیے نئی نوکریاں!
مختلف انجینئرنگ، منیجمنٹ، فنانس، آفس اور سیکیورٹی کی آسامیاں
آن لائن درخواست: PRMSC Apply
#نوکریاں#Careers#PRMSC#Employmentpk
For more detail: https://t.co/u1reIxTh9w