پاکستان کی سب اسمبلیوں کے ممبر جاتے ہوئے سرکاری کاریں،نئے ائر کنڈیشنڈ،ہاسٹل اور دفاتر کا نیا فرنیچر،کارپٹ،فریج،واش روم کے مسلم شاور،منرل واٹر کے پیکٹ حتٰی کہ ٹوائلٹ ٹشوز کے رول تک ساتھ لے جاتے ہیں۔ اساتذہ پہ الزام لگانے والے سور کو عوام کا جواب۔
@KhalidHusainTaj ائل کمپنیز ملک چلا رہی ہیں یا حکومت ۔ دکاندار کیوں بولے گا کہ قیمت کم ہو ۔ وہ تو مال بما رہا ہے ۔۔ پٹرول اور ڈیزل کئ قیمتیں عالمی مارکیٹ کے مطابق کم ہونی چاہیئے ۔ اور گیس مافیا کو لگام کون ڈالے گا جو مسلسل 600 روپے فی کلو فروخت کر رہے ہیں ۔
@carealltobecare بات تو سچ ہے بات ہے رسوائ کی ۔ بہت سارے ہیڈ ٹیچر NSB فنڈ کھا پی جاتے ہیں ۔ اور مزے کی بات ہے DEO CEO سب ملے ہوتے ہیں ۔ سب اپنا حصہ وصول کرتے ہیں ۔ صرف وزیر تعلیم کو مورد الزام نہ ٹھرائیں اپنی چارپائ کے نیچے ڈانگ پھیریں ۔محکمہ تعلیم کرپشن کی داستانوں سے بھرا پڑا ہے ۔
دنیاکی منافق اور کرپٹ قوم پاکستان کی ہے ۔ جو نام کے تو مسلمان ہیں لیکن اسلام کی تعلیمات پر عمل زیرو ہے ۔ کرپشن منافقت جھوٹ فراڈ ان میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے ۔ اسی لیئے یہ ملک ترقی نہیں کر سکتا ۔
شور ہے ہو گئے دنیا سے مسلماں نابود
ہم تو کہتے ہیں کہ تھے بھی کہیں مسلم موجود
تنخواہوں میں سو فیصد اضافہ اور دگنا دفاعی بجٹ لینے کے بعد ترقیاتی بجٹ کے بھی سبھی ٹھیکے فوجی کمپنیوں کو دیے جا رہے ہیں۔
حکومت نے 205 ارب روپے کا ٹھیکہ فرنٹیئر ورکس کو دے دیا۔
26 کروڑ عوام کو بزدلی اور لاتعلقی کی پوری سزا مل رہی ھے
انڈیا اور بنگلہ دیش نے 7 سینٹ اور 8 سینٹ پر جبکہ پاکستان نے 16 سینٹ پر آئی پی پیز سے معاہدے کیے تھے، کِک بیکس لیں۔
اس کی انکوائری کیوں نہیں کر رہے؟
آئی پی پیز کمپنیاں اب تک اس غریب عوام سے 100 ارب ڈالر لے چکی ہیں جن کے پاس رات کی روٹی نہیں ہے۔
@RShahzaddk یہ فارم 47 والی ن لیگ ہے ان کو عوام کے ووٹ کی ضرورت نہیں ۔ ان کو معلوم ہے کہ عوام نے اب کبھی ان کو ووٹ نہیں دینا اسلیئے یہ اخری موقع سمجھ کر لوٹ مار کر رہے ہیں ۔
عاصم منیر کے سائے تلے ن لیگ مافیا کا اپنوں کو نوازنے کا سلسلہ 'شبانہ روز' جاری ہے، کروڑوں بیروزگار نوجوانوں کے ملک میں فارم 47 کے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی جماعت کے وفاقی وزیر احسن اقبال چوہدری کی بہن گریڈ 22 کی افسر عائشہ حمیرا چوہدری کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 3 سالوں کے لیے ممبر ایف پی ایس سی تعینات کردیا، عائشہ چوہدری نے 4 مہینے بعد ریٹائرڈ ہونا تھا، گویا عائشہ حمیرا چوہدری کو 3 سال کی سرکاری نوکری کی ایکسٹنشن مل گئی اور ایف پی ایس سی متنازعہ ہو گیا۔
#مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
@SanaullahDawn پاکستان کا موجودہ دور تاریخ میں سیاہ ترین دور کے طور پر یاد رکھا جائے گا ۔ جب کبھی وقت بدلہ حالات بدلے اور کوئ محب وطن اقتدار میں آگیا تو یہ اسمبلیوں میں بیٹھے لوگ اپنے خاندانوں سمیت ملک سے بھاگ جائیں گے ایسا کب ہو گا اللہ ہی جانتا ہے ۔ پاکستا۔ی قوم کے لیئے دیر ہے اندھیر نہیں
نئے ڈیم کیوں نہیں بنائے جا رہے یا جو بن رہے ہیں وہ تاخیر کا شکار کیوں ہیں۔ وجہ اسمبلیوں میں بیٹھے ipps کے مالکان یا شیئر ہولڈر ۔ کیونکہ یہ بن گئے تو ان کے کھاپے ٹاپے بند ہو جائیں گے ۔ ipps کے چالیس سال تک معائدے ہیں اس لیئے ان کے معائدوں کے بعد ہی کوئ ڈیم بنے گا ۔
لٹتی عوام
@chsandhilaa حکومت ہی جب چوروں کی ہے تو ان سے چوری کے علاوہ اور کیا توقع کی جا سکتی ہے ۔ صرف BISP ہی نہیں ہر شعبے میں عوام کے ٹیکس کا پیسہ چوری ہو رہا ہے ۔ کیونکہ ان کے اور ان کو لانے والوں کے مفاد ایک دوسرے سے وابستہ ہیں ۔بقول عمران جنھوں نے کرپشن روکنی ہے ان کے لیئے کرپشن کوئ مسلہ نہیں
@carealltobecare ویسے تو شرم کا مقام ان سب بے غیرتوں کے لیئے ہے لیکن ن والے کچھ زیادہ ہی مستحق ہیں ۔ان کی اپنی عیاشیاں عوام کے ٹیکس پر دیکھو ۔اور عوام کے لیئے عوام کا پیسہ نہیں ہے ۔ انھوں نے اپنی 500 فی صد بڑھا لی تھیں ۔ ۔اور عوام 3.5 ٪
@carealltobecare یہ لوگ سپریم کورٹ سے سرٹیفائیڈ سسلین مافیا ہے ۔ یہ ووٹ سے نہیں بلکہ ووٹ چوری سے حکومت میں آئے ہیں ۔ اور پاکستان کی تاریخ میں یہ سب سے بڑی ووٹ چوری تھی ۔ اس لیئے ان کو عوام سے کچھ سروکار نہیں ۔ یہ صرف اپنے مفاد کا تحفظ کرتے ہیں ۔