اعتراض کیا جاتا ہے کہ کراچی کی خبریں ہی ٹی وی چینلز پر کیوں دکھائی جاتی ہیں؟ تو بتاتی چلوں کہ محسن نقوی صاحب نے حال ہی میں اسلام آباد میں محض ڈیڑھ ماہ کے اندر ایک انڈر پاس اور اوورہیڈ برج تعمیر کروایا ہے۔ جبکہ کراچی میں ایسے نسبتاً چھوٹے منصوبے فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث دو تین سال یونہی تعطل کا شکار رہتے ہیں۔
اب سنیں گلستان جوہر کے انڈر پاس کی کہانئ:
2 ارب 25 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا منور چورنگی کا انڈر پاس، جسے KDA نے سندھ حکومت کی جانب سے اب تک صرف 25 فیصد فنڈز جاری ہونے کے باوجود (کنٹریکٹر کی مرحون منت) 75 فیصد تک مکمل کر لیا ہے، اس وقت KDA باقی کئ 75 فیصد فنڈز کے اجرا کے لیے سندھ حکومت سے محض درخواستوں کا منتظر ہے۔ اور صرف فنڈ نہ ملنے کئ وجہ سے یہ انڈر پاس 2027 تک نہیں بن سکے گا، اور ان کھدی ہوئی سڑکوں سے شہریوں کئ جان عذاب رہے گی۔
Courtesy: @AtifTalks
بلوچستان کے علاقے جھل مگسی میں بلوچ قبائیل نے بی ایل اے کو بھاگنے پر مجبور کردیا ۔
بی ایل اے نے مقامی پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش کی لیکن بلوچ قبائیل سڑکوں پر نکل آئے اور بی ایل اے کے خلاف سخت مزاحمت کی
سیکیورٹی فورسز بھی بروقت موقع پر پہنچ گئیں اور بی ایل اے کے دہشتگرد بھاگ گئے ۔
EMERGENCY WARNING - BUSHFIRE - Leave Immediately - Acheron, Devils River, Eildon, Taylor Bay, Thornton
More details at https://t.co/CS7g8E25xq
DO NOT TRAVEL INTO ALEXANDRA
مودی کے پیر چوم چوم کر نمک حرام افغان طالبان نے پاکستان کو تو ناراض کیا لیکن بھارت میں انکو جو عزت مل رہی ہے، اسکے بھی لائیو مناظر دیکھیں!
انتہا پسند ہندوتوا کے لوگ انکے پتلے جلا کر انکو ننگی گالیاں دے رہے ہیں لیکن یہاں ڈالر زیادہ ہیں اسلئے انکی غیرت ختم ہوجاتی ہے
کوئٹہ میں ایک خودکش گاڑی نے ایف سی ہیڈ کواٹر میں گھسنے کی کوشش کی۔ بہادر گارڈز نے گاڑی کو موقع پر ہی اڑا دیا۔ ایک خود کش اور اس کے چار فتنہ الہندستان کے دہشتگرد جہنم واصل ہو چکے ہیں۔
#quettablast
دنیا کی مختصر ترین جنگ اور شکست
ناظرین یہ وہ بلا ہے جس نے تُرکی کا لیرا ڈوبنے نہیں دیا پانی کی طرح اربوں ڈالر بہا دیا یہ وہ بلا ہے جس نے ساری فیفا خرید کر جیب میں ڈال لی اور ورلڈ کپ کی پرچی اپنے نام کروالی یہ وہ بلا ہے جو لندن میں اپنی جائداد بیچنا شروع کرے تو مارکیٹ ہل جائے
لیکن کل یہ بندہ اپنی ساری عزت اُس وقت ہار گیا جب رپورٹس آئیں کہ حماس لیڈر شپ کو مارنے سے پہلے اسے بتادیا گیا تھا
اسرائیل نے وحشت و بربریت کی انتہا کر دی
ایمبولینس اور سول ڈیفنس کے عملے کو نشانہ بنایا گیا جسے کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا۔
خان یونس میں ناصر میڈیکل کمپلیکس پر بمباری کے بعد متاثرین اور زخمیوں کو بچانے والوں کو شہید کر دیا گیا۔ ان میں صحافی حسام المصری بھی تھے۔
یہ کلپ ہزاروں تولہ سونے سے بھی قیمتی ہے۔۔۔ اس کو سمجھیں اور سیریس ہو جائیں، ورنہ ہمارے بچے قیامت کے دن ہمیں جہنم کی طرف دھکیلنے کا سبب بن جائیں گے، بلکہ اس راستے پر بہت آگے نکل چکے ہیں۔
پاکستان بھر میں کراچی ٹیکس وصولی میں سرفہرست، 29فیصد ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
ایل ٹی او کراچی نے 3.256 کھرب جمع کیے،جبکہ گزشتہ سال2.515کھرب وصول ہوئے تھے۔صرف جون میں 449.05 ارب روپے کی وصولی ہوئی جبکہ ایک دن میں 184.7ارب روپے اکٹھے کر کے نیا ریکارڈ قائم کیا گیا۔
#SRB#FBR
Shocking footage depicts Israeli drones striking a Palestinian civilian carrying a flour bag as he returns to his starving family in the Al-Shujaiya neighborhood of Gaza.